"منطق" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,364 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
==موضوع==
وہ [[معلومات تصوریہ]] اور [[معلومات تصدیقیہ]] جو مجہول تصوری اور مجہول تصدیقی تک پہنچا دیں۔
منطق کا موضوع ''معلومات تصوریہ'' اور'' معلو مات تصدیقیہ'' ہیں معلومات تصدیقیہ کو حجت کہتے ہیں
===معلومات تصوریہ===
 
*معلومات تصوریہکو قولِ شارح اور معرِّف بھی کہتے ہیں ۔ان معلومات تصوریہ سے جو مجہولِ تصوری حاصل ہو اسے معرَّف کہتے ہیں جیسے حیوانِ ناطق سے انسان کا علم حاصل ہوتاہے۔ لہذاحیوانِ ناطق معرِّف اور انسان معرَّف ہے ۔
**معرِف کی تعریف:یعنی کسی شئے کا معرف وہ مفہوم ہوتا ہے جو اس شے پر محمول ہو،تاکہ اس شئے کے تصور کا فائدہ دے۔مثلا حیوانِ ناطق ،انسان کے لئے۔
**وضاحت:اس مثال میں انسان ''معرَف یاشے '' اور حیوانِ ناطق ''معرِف''ہے۔اس معرِف یعنی حیوان ناطق کو انسان پر اس لئے محمول کیا گیا تاکہ انسان کی حقیقت معلوم ہوجائے ۔
===معلومات تصدیقیہ===
 
وہ معلومات تصدیقیہ جو مجہول تصدیقی تک پہنچا دیں انہیں حجت کہتے ہیں اوراسکی تین قسمیں ہیں۔
1۔ قیاس 2۔ استقراء 3۔ تمثیل
 
==غرض وغایت==