"زبور" کے نسخوں کے درمیان فرق

33 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
روبالہ: + {{متضاد بین الویکی}}
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ: + {{متضاد بین الویکی}})
زبور (عبرانی תהילים، تلفظ تہیلیم) [[عبرانی]] صحائف (عہد عتیق) میں سے ایک کتاب ہے۔[[ قرآن ]]میں مذکور کتب آسمانی میں سے سب سے پہلے زبور کا ذکر آتا ہے۔ زبور کو عام طور پر حضرت داؤد سے منسوب کیا جاتا ہے۔
 
زبور کی کتاب ۱۵۰ مزامیر پر مشتمل ہے۔ عبرانی روایات میں زبور کو پانچ حصص میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا حصہ ۴۱ مزامیر پر مستمل ہے، دوسرا حصہ ۳۱ مزامیر پر مشتمل ہے، تیسرااور چوتھا حصہ۱۷، ۱۷ مزامیر، اور پانچواں حصہ ۴۴ مزامیر پر مشتمل ہے۔
[[زمرہ:اسلامی متون]]
[[tr:Zebur]]
{{متضاد بین الویکی}}