"لوقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26:
==لوقا کی انجیل==
*(اصل مضمون کے لئے دیکھیں [[لوقا کی انجیل]])
لوقا غیر قوموں میں سے تھا جس نے یونانی تواريخ اور سوانح عمری لکھنا ورثے میں پایا تھا۔<ref> جی ٹی مینلی، ہماری کتب مقدسہ، صفحہ466</ref>مسیحی روایات کے مطابق یہ انجیل لوقا نے [[60ء]] میں لکھی، جبکہ ماہرین اس کو[[85ء]] سے لے کر دوسری صدی عیسوی تک کے دور سے جوڑتے ہیں۔<ref>میکڈونلڈ، تفسیر الکتاب، لوقا،9</ref>لوقا نے اپنی انجیل کے شروع میں ہی اپنے ماخذ کا ذکر کیا ہے وہ بتاتا ہے کا اس نے اس کے لیے زبانی روایات ([[لوگیا]]) اور پہلے سے لکھی ہوئی سوانحی کتب اور خاص کر مرقس کی انجیل سے مواد حاصل کیا ہے۔<ref>لوقا کی انجیل، پہلا باب</ref>لوقا کی انجیل کا نصف مواد دیگر اناجیل میں مل جاتا ہے۔
 
==لوقا سے منسوب کتب==
*[[لوقا کی انجیل]] (عہد نامہ جدید میں شامل)