"اماؤس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''اماؤس''' (Emmaus) (یونانی: Ἐμμαούς; لاطینی:Emmaus; عبرانی: חמת معنی "گرم چشمہ"؛ عربی: عمواس) ایک قدیم قصبہ ت...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اماؤس''' (Emmaus) (یونانی: Ἐμμαούς; لاطینی:Emmaus; عبرانی: חמת معنی "گرم چشمہ"؛ عربی: عمواس) ایک قدیم قصبہ تھا جو کہ موجودہ [[یروشلم]] سے تقریبا 7 میل (11 کلومیٹر) شمال مغرب میں واقع تھا۔ [[عہد نامہ جدید]] کے مطابق [[عیسیٰ علیہ السلام]] دوبارہ زندہ ہونے کے بعد [[اماؤس]] جاتے ہوئے اپنے دو [[بارہ رسل (حواری)|حواریوں]] کو ملے۔ <ref>Holy Bible: St. Luke 24: 13-35; ''Encyclopedia Judaica'', Keter Publishing House, Jerusalem, 1972, "Emmaus," Vol. 6, pp. 726-727</ref>
 
== حوالہ جات ==