"عید فسح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: یہودیوں کی ایک عید، فسح کو عید فطیر اور "بے خمیری روٹی کی عید بھی کہا جاتا ہے۔یہ بنی اسرائیل...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
یہودیوں کی ایک عید، اس کو بعض مےیحی فرقے بھی مناتے ہیں جیسے [[کیتھولک]]۔ فسح کو [[عید فطیر]] اور "بے خمیری روٹی کی [[عید]] بھی کہا جاتا ہے۔یہ [[بنی اسرائیل]] کی [[فرعون]] سے رہائی اور خدا کے نجات بخش کام کے ذریعہ یہودیوں کو ایک قوم بنانے کی یاد میں منائی جاتی ہے۔<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 674</ref>
 
==وجہ تسمیہ==
[[عبرانی]] میں '''فسح''' جس [[فعل]] سے [[مشتق]] ہے اس کا مطلب یہاں '''چھوڑنا''' ، نظر انداز کرنا ہے۔<ref>خروج 13:12</ref>فسح کی اصطلاح [[رسم]] ارو [[قربانی]] کے [[جانور]] دونوں کے لئے مستعمل ہے۔<ref>اس سلسلہ میں ایک فعل ہے جس کا اشتقاقی مطلب "لنگڑانا" ہے اور جس سے دیگر نظریات نکلے ہیں۔</ref>، بے خمیری روٹی کا بھی اس سے گہرا تعلق ہے، جب بنی اسرائیل کو مصر سے نکلنے کا حکم دیا گيا تو اس وقت ان پر توریت میں پابندی لگائی گئ کہ وہ سب سات روز تک '''بے خمیری روٹی''' کھاہیں۔اس کے ساتھ ای توریت میں یہ حکم ہے کہ اس دن کو ہو سال عید سمجھ کر منانا، اور ہمیشہ ایسا کرنا۔<ref>خروج، 15:12</ref>
 
 
== مزید دیکھیے ==
* [[عید]]