"عید فسح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==وجہ تسمیہ==
[[عبرانی]] میں '''فسح''' جس [[فعل]] سے [[مشتق]] ہے اس کا مطلب یہاں '''چھوڑنا''' ، نظر انداز کرنا ہے۔<ref>خروج 13:12</ref>فسح کی اصطلاح [[رسم]] ارو [[قربانی]] کے [[جانور]] دونوں کے لئے مستعمل ہے۔<ref>اس سلسلہ میں ایک فعل ہے جس کا اشتقاقی مطلب "لنگڑانا" ہے اور جس سے دیگر نظریات نکلے ہیں۔</ref>، بے خمیری روٹی کا بھی اس سے گہرا تعلق ہے، جب بنی اسرائیل کو مصر سے نکلنے کا حکم دیا گيا تو اس وقت ان پر توریت میں پابندی لگائی گئ کہ وہ سب سات روز تک '''بے خمیری روٹی''' کھاہیں۔اس کے ساتھ ایہی توریت میں یہ حکم ہے کہ" اس دن کو ہوہر سال عید سمجھ کر منانا، اور ہمیشہ ایسا کرنا۔کرنا"۔<ref>خروج، 15:12</ref>
 
 
== مزید دیکھیے ==