"یہوداہ اسکریوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Judas Iscariot from Tarzhishte Monastery.jpg|thumb| یہوداہ اسکر یوتی کی خودکشی کا منظر ]]
'''یہوداہ اسکریوتی یا اسخریوطی'''، عبرانی میں یہ نام "ایش قریتی" تھا جو بگڑ کر اسکریوتی ہو گيا۔ حضرت [[عیسی]] [[المسیح]] کا ایک [[بارہ رسل (حواری)|حواری]]<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 1186</ref>،یہ ایکشمعون حواریاسکر یوتی کا بیٹا تھا۔ اس کے بارے عیسائی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس نے ہی کچھ رقم کے عوض مسیح کی مخبری کی تھی جس پر بعد میں شرمساری کی وجہ سے خودکشی کر لی۔<ref>متی کی انجیل، باب27، ورس 3 تا 5</ref>
 
 
سطر 18:
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|2}}