"جاوا اسکرپٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Multi-paradigm > اطار برمجہ
اضافہ مواد
سطر 50:
جاوا سکرپٹ {{دیگر نام|انگریزی=JavaScript}} ایک کمپیوٹر [[پروگرامنگ زبان]] ہے جس کا زیادہ تر استعمال [[ویب براؤزر]]ز میں ہوتا ہے جہاں کلائنٹ سائڈ سکرپٹس کا [[یوزر انٹرفیس]] سے انٹریکٹ ہوتا ہے یعنی ایچ ٹی ایم ایل صفحات میں سادہ پروگرامنگ کی جاسکتی ہے اور اس کے ذریعہ ایچ ٹی ایم ایل صفحات مزید پرکشش بنائے جاتے ہیں، تاہم اس کا استعمال سرور سائڈ پروگرامنگ، گیم ڈویلپمنٹ، ڈیسک ٹاپ اور موبائل اطلاقیے کی تخلیق میں بھی ہوتا ہے۔ <br />
جاوا سکرپٹ زبان کو [[نیٹ سکیپ]] نے ڈویلپ کیا ہے، جاوا ایک انڈونیشی جزیرہ کا نام ہے لیکن جاوا سکرپٹ زبان کا کوئی تعلق اس جزیرہ سے نہیں ہے۔ یہ [[جاوا (پروگرامنگ زبان)|جاوا پروگرامنگ زبان]] سے بھی مختلف ہے جسے [[سن مائکروسسٹمز]] نے ڈویلپ کیا ہے، دونوں زبانوں میں نام کی مشابہت کے باوجود دونوں ایک بالکل مختلف زبانیں ہیں۔ جاوا سکرپٹ کی ذریعہ ڈائنامک اور متحرک ویب صفحات بنائے جاسکتے ہیں، یہ زبان ایچ ٹی ایم ایل صفحات کو مزید پر کشش بنانے کے لیے پروگرامنگ آلات مہیا کرتی ہے۔<br />
ویب صفحات کے علاوہ جاوا سکرپٹ کا استعمال دیگر اطلاقیوں مثلا پی ڈی ایف ڈاکیومنٹس، ڈیسک ٹاپ وجیٹس، سائٹ سپیسفک براؤزرز میں بھی کافی کیا جاتا ہے۔ [[اجیکس]] زبان کے آنے کے بعد جاوا سکرپٹ کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا، اس کی وجہ سے یوزر سے انٹریکٹ کرنے میں مزید تیزرفتاری آئی ہے۔