"جاوا اسکرپٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ قطعہ
سطر 59:
<syntaxhighlight lang="javascript">
var nameOfVariable;
</syntaxhighlight>
 
== فنکشنز==
فنکشنز متعدد ہدایات (Instructions) کا مجموعہ ہوتا ہے۔ مثلا براؤزر میں صارف کے لیے ایک پیغام دکھانا ہے پھر اس صارف سے اس کا جواب طلب کرنا ہے، چنانچہ ان تمام ہدایات کو ایک فنکشن میں رکھا جاتا ہے اور جب بھی سابقہ ہدایات مطلوب ہوتی ہیں، اس فنکشن کو دوبارہ مکمل ہدایات تحریر کیے بغیر استعمال کرلیا جاتا ہے۔<br />
جاوا سکرپٹ میں فنکشن استعمال کرنے کے لیے ایک مخصوص لفظ function درج کیا جاتا ہے، اس کے بعد پروگرامنگ زبان میں فنکشن باڈی لکھی جاتی ہے، مثلا:
<syntaxhighlight lang="javascript">
function print()
{
window.alert("welcome")
}
</syntaxhighlight>