"الفریڈ نوبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

849 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{Infobox person
| birth_name = الفریڈ برنہارڈ نوبل<br>Alfred Bernhard Nobel
| name = الفریڈ نوبل<br>Alfred Nobel
| image = AlfredNobel2.jpg
| birth_date = {{birth date|df=yes|1833|10|21}}
| birth_place = [[سٹاکہوم]], [[سویڈن]]
| death_date = {{death date and age|df=yes|1896|12|10|1833|10|21}}
| death_place = [[سان ریمو]], [[مملکت اطالیہ|اطالیہ]]
| resting_place = [[سٹاکہوم]]
| resting_place_coordinates = {{Coord|59|21|24.52|N|18|1|9.43|E|region:SE_type:landmark}}
| occupation = کیمیا دان، انجینئر، موجد، اسلحہ صنعت کار اور موجد
| known_for = ایجاد [[ڈائنامائٹ]], [[نوبل انعام]]
| signature = Alfred Nobel Signature.svg
}}
 
الفریڈ نوبل [[سویڈن]] کا [[کیمیادان]] ، [[مہندس|انجینیئر]] ، نئے خیالات سے روشناش کروانے والا ، فوجی جنگی ساز و سامان تیار اور ڈیزائن کرنے والا اور [[ڈائنامائیٹ]] کا موجد تھا ۔ اس نے "[[بوفوس]]" سٹیل مل کو خرید کر اسے سویڈن کی فوجی جنگی سامان تیار کرنے والی ایک بڑی کمپنی میں تبدیل کر دیا ۔ اپنی وصیت میں اسنے اپنے بے شمار دولت کا ایک بڑا حصہ [[نوبل انعام]] دینے کے لئے وقف کر دیا ۔ مصنوعی تیار کئے گئے عنصر " [[نوبلیئم]]" کا نام بھی اس کے نکم پر رکھا گیا ہے ۔