"بنی قینقاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox military conflict
|conflict=[[Ghazawatغزوہ]] ofبنی Banu Qaynuqaقینقاع
|partof=the [[Muslim]]-[[Jew]] Wars
|date= Shawaal (10) , 624 , 2 AH <ref name="military.hawarey.org">http://military.hawarey.org/military_english.htm</ref>
|place=[[Medinaمدینہ منورہ]]
|result=Banu Qaynuqa expelled from Medina <ref name="military.hawarey.org"/>
|combatant1=[[Muslimsمسلمان]] of [[Medinaمدینہ]]
|combatant2=[[Jewsیہود]] of [[Medinaمدینہ]]
|commander1=[[Muhammadمحمد صلی اللہ علیہ وسلم]]
|commander2=[[Abdullahعبد ibnاللہ Ubayyبن ابی]],
|strength1= Unknownنامعلوم
|strength2= 700 <ref name="Watt 1956, pg. 209-10">Watt (1956), pg. 209-10</ref>
|casualties1= Unknownنامعلوم
|casualties2=Unknown }}نامعلوم
}}
[[مدینہ منورہ]] میں آباد [[یہودی|یہودیوں]] کا ایک قبیلہ ۔ نبی کریم{{ص}} نے مدینے کے یہودی قبائل سے یہ معاہدہ کیا تھا کہ جنگ کی صورت میں فریقین ایک دوسرے کی مدد کریں گے (دیکھیے: [[میثاق مدینہ]])۔ [[غزوۂ بدر|جنگ بدر]] کے موقع پر یہود نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کی اور غیر جانبداری کا اعلان کر دیا۔ مسلمان اکیلے ہی [[مشرکین مکہ]] پر فتح حاصل کرکے مدینے واپس لوٹے تو یہودیوں کو اور ناگوار گزرا۔ حسد میں وہ مسلم دشمنی پر اتر آئے۔ مجبوراً مسلمانوں کو سب سے پہلے یہود کے قبیلہ بنو قینقاع کو مدینے سے جلاوطن کرنا پڑا۔ یہ [[خیبر (ضد ابہام)|خیبر]] میں جا آباد ہوئے۔ مگر اسلام دشمنی سے پھر بھی باز نہ آئے۔ بدستور سازشوں میں مصروف رہے۔ اسلامی لشکر نے [[غزوہ خیبر|جنگ خیبر]] میں ان کی سرکوبی کی۔
 
==مزید دیکھیے==
* [[بنو نضیر]]
* [[بنو قریظہ]]
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:عرب کے یہودی قبائل]]
[[زمرہ:محمد اور یہودی]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
 
[[fa:غزوه بنی قینقاع]]