"شہہ سوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
شہہ سواروں(Knights)کی اہم اور مشہوراقسام درج ذیل تھیں<br />
=== راہبانہ اور فوجی اعتبارسےشہہ سواروں کی اقسام ===
==== [[میزبان شہہ سوار]] ====
یہ ایسے شہہ سوار(Knights) تھے جو [[یروشلم]] میں آنے والے غریب، نادار، مسافر اور زائرین کی مدد پرمامورہوتاتھا۔ اس گروہ کی تنظیم سازی پہلی صلیبی جنگ 1099کےدوران ہوئی۔
==== [[ولی لعزرکے درجہ والے شہہ سوار]]====
اس درجہ کے شہہ سواروں کی تنظیم سازی 1100 عیسوی میں یروشلم کے ایک شفاخانہ برائے جزام میں ہوئی تھی اور اس درجہ کے سبھی شہہ سوار جزامی اور کوڑھی ہوتے تھے ۔ممکن ہے کہ شاہ [[بالڈون چہارم]] اسی درجے کا شہہ سوار تھا یا اسکو جزامی شہہ سواروں کی مددحاصل تھی۔ یہ وہی شاہ بالڈون ہے جس کے معالجے کیلئے [[صلاح الدین ایوبی]] نے معالج خاص بھیجاتھا اور اس بادشاہ نے صلاح الدین ایوبی سے معاہدہ امن کیاہواتھا۔
====[[فرسان الہیکل|شہہ سوار برائے معبدسلیمانی]]====
اس درجہ کے شہہ سواروں کی تنظیم سازی 1118عیسوی میں ہوئی جبکہ کچھ حساس وجوہات کی وجہ سے اس گروہ کو 1307عیسوی میں ختم کردیاگیا۔
==== [[ٹیوٹونک شہہ سوار]] ====
یہ گروہ [[جرمنی]] میں 1190میں منظم ہوا اس کامقصد زائرین کی مددکرنے کے علاوہ شفاخانوں کی تعمیر و تنظیم بھی تھابعد میں یہ گرہ/درجہ خالص کیتھولک درجہ شمارہونےلگاتھا اس گروہ نے [[پروشیا]]میں ایک [[ٹیوٹونک راہبانہ ریاستی نظام]] کی داغ بیل ڈالی جو 1525تک قائم رہی۔