"ٹینیسی ولیمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
. 31 مارچ، 1945 میں ان کا ایک ناٹک " شیشے کے آئینے" نے ان کے شہرت دور دور پھیلا دی۔ اور ان کے لیے براڈوے کے دروازے کھول دئیے۔ دو سال بعد ان کا معرکتہ آرہ ڈرامہ "A Streetcar Named Desire" کو پولیٹرز انعام ملا۔. ٹینسی ولیمز کے اس ڈرامے پر فلم بھی بنی جس میں مارلن برانڈو اور الزبتھ ٹیلر نے کمال کی اداکاری کی تھی .1960 میں ٹینسی ولیمز پرمشکل وقت آیا تھا جب ان کے ڈراموں پر نقادوں نےمنفی اور خراب قسم کے تبصرے لکھے اور وہ آہستہ آہستہ ڈرامہ اور تھیٹر سےغائب ھو گئے۔ اور تیزی سے یہ عظیم ڈرامہ نگار شراب اور منشیات کی علت کا شکار ھوگیا۔
1969 میں ان کے بھائی نے انھیں منشیات کے ہسپتال میں داخل کروادیا اور کچھ دنوں بعد وہ صحت یاب ھوکر واپس آگئے اور دوبارہ ڈرامہ نویسی شروع کی۔ ساتھ ھی اپنی ازیت ناک اور دردناک کہانی کو یاداشتوں کی صورت میں بھی لکھا۔ 1975 میں انھوں نے کئی ڈرامے لکھے اسی دوران ٹینسی ولیمز کثرت شراب خوری ، منشیات اور امردپرستی اس قدر مبتلا ھوئے کی ان کی صحت روز بہ روز بگڑتی رھی اور 25 فروری 1983 میں نیویارک کے سٹی ھوٹل کے ایک کمرے میں انتقال ھوا۔
 
[[زمرہ:1911ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1983ء کی وفیات]]