58,345
ترامیم
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Bot: af:Keulen is a featured article; cosmetic changes) |
|||
کولون وفاقی جمہوریہ [[جرمنی]] کا ([[برلن]]، [[ہیمبرگ]] اور [[میونخ]] کے بعد) چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر [[دریائے رائن]] کے دونوں اطراف میں آباد ہے۔ کولون میں واقع "[[کولون یونیورسٹی]]" [[یورپ]] کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ کولون کو آرٹ کا ایک مرکز شمار کیا جاتا ہے جسمیں 30 سے زائد [[متحف|عجائب گھر]]اور سینکڑوں آرٹ گیلریاں قائم ہیں۔ [[کولون کا تجارتی میلہ]] بہت سے تجارتی شوز کی میزبانی کرتا ہے۔
== تفصیلات ==
کلن (علاقہ) کا رقبہ 405.15 مربع کیلومیٹر ہے، ہے کی مجموعی آبادی 37 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
== مزید دیکھیے ==
* [[جرمنی]]
* [[
== نگار خانہ ==
* [http://www.stadt-koeln.de/ کولون کی مقامی حکومت کی ویب سائٹ]
== حوالہ جات ==
{{Commons category|{{PAGENAME}}}}
[[زمرہ:یورپ کے شہر]]
[[زمرہ:شہر]]
{{Link FA|af}}
|