"بلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

27 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
Bot: af:Kat is a featured article; cosmetic changes
م (روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Carolus Linnaeus > لنی اس)
م (Bot: af:Kat is a featured article; cosmetic changes)
پالتو بلیوں کے جسم پر لمبے یا چھوٹے بال ہو سکتے ہیں، جس کی بنیاد پر ان کی اقسام اور نسلوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ وہ پالتو بلیاں جن کی نسل کا مخصوص تعین نہ ہو سکے انھیں عرف عام میں “چھوٹے بالوں والی پالتو“ اور “لمبے بالوں والی پالتو“ بلیوں کی نسل قرار دیا جاتا ہے۔<br />
لفظ “بلی“ اسی خاندان کے دوسرے جانوروں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بلی کا خاندان یا گربہ خو جانوروں میں عموماً بڑی اور چھوٹی بلیاں شمار ہوتی ہیں۔ بڑی بلیاں جیسے [[ببر شیر]]، [[چیتا]]، [[تیندوا]]، [[باگ]] وغیرہ ہیں۔ چھوٹی بلیوں کی کئی اقسام ہیں جن میں زیادہ تر پالتو ہیں۔ بڑی بلیاں عموماً جنگلی ہوتی ہیں اور خطرناک ہو سکتی ہیں۔
== تاریخ ==
[[Imageملف:Wiki-Felis sylvestris.png|thumb|right|230px|دنیا میں بلی کی مختلف اقسام کا پھیلاؤ]]
تمام معلوم تاریخ میں، بلیوں کو پالنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ چوہے کھاتی ہیں اور اس طرح اناج کو اس نقصان سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔<br />
قدیم [[مصر|مصری]] لوگ بلیوں کی پوجا بھی کرتے تھے اور ان کی لاشوں کو محفوظ کرتے تھے تا کہ انھیں ہمیشہ کے لیے حفاظت مل سکے۔ آج کے دور میں بلیاں پالتو جانوروں کے طور پر پالی جاتی ہیں، اس کے علاوہ بھی بلی انسانی آبادیوں میں آوارہ پائی جاتی ہے۔<br />
ترقی یافتہ ممالک میں بلیوں کو پالتو جانوروں کو پالنے کا رواج بہت زیادہ ہے اور ان کے لیے مخصوص خوراک تیار کرنے کے کاروبار کو ایک بڑی صنعت کی حیثیت حاصل ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
{{Commons|Cat}}
 
=== تشریح ===
* [http://brainmaps.org/index.php?p=speciesdata&species=felis-catus بلی کی اعلیٰ تصاویر]
 
=== مضامین ===
* [http://www.biodiversitylibrary.org/name/Felis_catus بائیوڈائیورسٹی ورثہ]
{{Commonscat|Felis silvestris catus}}
 
[[زمرہ:پالتو جانور| ]]
[[زمرہ:بلیاں| ]]
 
{{Link FA|af}}
58,166

ترامیم