"ہائیڈروجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{تبدیلی|آبگر}} {{Infobox hydrogen}} '''ہائیڈروجن''' یا '''آبساز''' (Hydrogen) ایک غیرفلزی یا غیردھاتی کیمی...
 
م Bot: af:Waterstof is a featured article; cosmetic changes
سطر 6:
* انگریزی = ہائڈروجن (بمعنی پانی بنانے والا)
* جاپانی = سوئی سو (بمعنی پانی کی بنیاد)
[[تصویرملف:Emission spectrum-H.svg|757px|thumb|none|جب گرم ہائیڈروجن ٹھنڈی ہو رہی ہوتی ہے تو اس میں سے چار مخصوص رنگوں کی روشنیاں خارج ہوتی ہیں۔اسکے علاوہ [[الٹرا وائیلٹ]] اور [[انفراریڈ]] شعاعیں بھی نکلتی ہیں مگر وہ نظر نہیں آتیں۔]]
[[تصویرملف:iso.JPG|frame|10px|ہائیڈروجن]]
ہائیڈروجن ایک کیمیائی [[عنصر]] ہے جو کہ کمرے کے درجہ حرارت پر [[گیس]] کی شکل میں موجود ہوتا ہے۔ہائیڈروجن گیس کی نہ کوئی بو، نہ کوئی [[ذائقہ]] اور نہ ہی کوئی [[رنگ]] ہوتا ہے۔ یہ بہت زیادہ [[آتش گیر]] گیس ہے۔ جب ہائیڈروجن گیس ہوا میں جلتی ہے تو پانی بناتی ہے۔ فرانسیسی [[کیمیادان]] '''Antoine Lavoisier''' نے ہائیڈروجن گیس کو یہ نام یونانی لفظ سے دیا تھا جسکا مطلب ہے "پانی بنانے والا"۔ ہائیڈروجن [[کائنات]] کا سب سے چھوٹا [[ایٹم]] ہے جس میں صرف ایک [[الیکڑان]] اور ایک [[پروٹان]] ہوتے ہیں جبکہ کوئی [[نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔ اس کے تین [[ہمجاء|ہم جا]] ہوتے ہیں۔
 
سطر 32:
[[زمرہ:غیرفلز]]
 
{{Link FA|af}}
{{Link FA|de}}
{{Link FA|en}}