"اسکندریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف World Meteorological Organization > عالمی موسمیاتی تنظیم
م Bot: ar:الإسكندرية is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Alexandria_12-9-2005.JPG|thumbnail|300px|جدید اسکندریہ]]
 
اسکندریہ [[مصر]] کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور اس کی سب سے بڑی بندر گاہ ہے۔ اسکندریہ شمال وسطی مصر میں [[بحیرہ روم]] کے کنارے 20 میل (32 کلومیٹر) کے علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ ایک تاریخی شہر اور [[نہر سوئز|سوئز]] کے راستے قدرتی گیس اور تیل کی پائپ لائنوں کے باعث اہم صنعتی مرکز ہے۔
سطر 7:
اس شہر کو 334 قبل مسیح (متنازعہ تاریخ) میں [[سکندر اعظم]] نے بسایا تھا اور اسی کے نام پر آج تک "اسکندریہ" کہلاتا ہے۔
 
[[تصویرملف:The_Roman_Theatre_in_Alexandria.JPG|thumbnail|300px|اسکندریہ کا قدیم رومی [[ایمفی تھیٹر]]]]
 
مسلمانوں نے 14 ماہ کے محاصرے کے بعد 641ء میں [[عمرو بن عاص]] کی زیر قیادت اس شہر کو فتح کیا۔ 645ء میں [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]] بحری بیڑے نے شہر کو حاصل کرلیا لیکن اگلے سال تک دوبارہ کھو بیٹھا۔
سطر 181:
 
{{Link FA|af}}
{{Link FA|ar}}