"خامرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 97 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q8047 پر موجود ہیں
م Bot: ar:إنزيم is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:GLO1_Homo_sapiens_small_fast.gif|thumb|انسانی خامرہ]]
 
'''خامرہ''' ایک ایسا حیاتیاتی [[سالمہ]] (molecule) ہوتا ہے جو [[کیمیائی تعامل]] (chemical reaction) کی شرع (rate) کو تیز کرتا ہے۔ خامراتی تعامل (enzymatic reaction) میں تعامل شروع ہونے سے پہلے سالمہ (molecule) [[زیر خامرہ]] (substrates) کہلاتا ہے جو کہ بعد میں کسی اور سالمے میں تبدیل ہو جاتا ہے جسے [[نتیجہ (حیاتیات)|نتیجہ]] (product) کہتے ہیں۔ [[خلیے]] (biological cell) کے تقریبا تمام کیمیائی تعامل کو زندگی برقرار رکھنے کے لیے مطلوبہ شرع (rate) حاصل کرنے کے لیے خامرے کی ضرورت پڑتی ہے۔
سطر 9:
[[زمرہ:حیاتی سالمات]]
[[زمرہ:کیمیائیات عملیہ]]
 
{{Link FA|ar}}