"بیروت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: ar:بيروت is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Nejmehsquare.jpg|thumb|نجمہ اسکوائر، بیروت]]
 
بیروت [[لبنان]] کا دارالحکومت، عظیم ترین شہر اور اہم بندرگاہ ہے۔ اس کی آبادی
938،940 <ref>[http://unstats.un.org/unsd/demographic/products/dyb/DYB2003/Table08.pdf/ اقوام متحدہ کی سالانہ اعداد و شمار کی کتاب برائے سال 2003ء، صفحہ نمبر 53] </ref>اور 1،303،129 <ref>[http://www.moe.gov.lb/NR/rdonlyres/2B3E4CAE-BD18-4106-A6B3-F42DDD72AAC9/0/Chap1Population.pdf/ لبنانی وزارت ماحولیات، باب اول صفحہ 11] </ref>سے 2،012،000 <ref>[http://www.nationsencyclopedia.com/Asia-and-Oceania/Lebanon-POPULATION.html/ انسائیکلو پیڈیا آف نیشنز] </ref>کے درمیان ہے۔ شہر کی اصل آبادی کا علم اس لئے نہیں کیونکہ 1932ء کے بعد سے لبنان میں کوئی مردم شماری نہیں ہوئی۔
 
[[تصویرملف:Beirut_old.jpg|thumb|جنگ زدہ بیروت]]
== تاریخ ==
بیروت علاقے کا سابق تجارتی مرکز ہے اور اسے لبنان کی خانہ جنگی سے قبل یہ شہر "[[مشرق وسطیٰ|مشرق وسطی]] کا [[پیرس]]" کہلاتا تھا۔ 2006ء میں [[اسرائیل]] کی شہر پر بمباری اور 2005ء میں سابق وزیراعظم [[رفیق حریری]] کی ہلاکت کے باوجود حالیہ سالوں میں تعمیر نو کے مراحل سے گذر رہا ہے۔
سطر 13:
== جڑواں شہر ==
 
* [[تصویرملف:Flag of France.svg|30px]] [[پیرس]]، [[فرانس]]
* [[تصویرملف:Flag of Armenia.svg|30px]] [[یریوان]]، [[آرمینیا]]
 
== نگار خانہ ==
سطر 58:
[[زمرہ:بیروت]]
 
{{Link FA|ar}}
{{Link FA|bs}}