"گیبریئل گارسیا مارکیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Virginia Woolf > ورجینیا وولف
م Bot: ar:غابرييل غارثيا ماركيث is a featured article; cosmetic changes
سطر 22:
 
'''گیبریل گارشیا مارکیز''' ([[6 مارچ]] [[1927ء]] [[کولمبیا]]، میں پیدا ہوئے۔ [[لاطینی امریکہ]] کے [[ناول نگار]]، [[صحافی]] اور [[مصنف]] تھے۔ گیبریئل مارکیز ہسپانوی زبان کے بہترین مصنفوں میں سے ایک تھے اور ان کا ناول ’ون ہنڈرڈ یئرز آف سولیچیوڈ‘ (تنہائی کے سو سال) دنیا بھر میں بہت معروف ہے۔1967 میں شائع ہونے والے اس ناول کی تین کروڑ جلدیں فروخت ہو چکی ہیں۔ مارکیز کو 1982 میں ادب کا نوبیل انعام دیا گیا۔<ref>http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2014/04/140418_marquez_tributes_zs.shtml</ref>
== حالات زندگی ==
== ناول و افسانے ==
گارسیا کے چھوٹے بڑے نو ناول، افسانوں کے پانچ مجموعے اور سات دیگر کتب یادگار ہیں۔
برے وقت میں، (In Evil Hour ) [[1962]]
* تنہائی کے سو سال, (One Hundred Years of Solitude) [[1967]]
* وائس چانسلر کی خزاں، (The Autumn of the Patriarch )[[1975]]
* ہیضہ کے وقت میں محبت، (Love in the Time of Cholera)[[1985]]
* جنرل ان [[بھول بھلیاں|بھول بھلیوں]] میں، (The General in His Labyrinth)[[1989]]
* محبت اور دیگر شیطان، (Of Love and Other Demons )[[1994]]<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Gabriel_Garc%C3%ADa_M%C3%A1rquez</ref>
٭٭[[افسانہ|افسانوں کے مجموعے]]
 
== نوبل انعام ==
== وفات ==
[[18 اپریل]] [[2014]] کو ستاسی برس کی عمر میں[[پھپھڑوں]] کے [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] کی وجہ سے [[میکسیکو]] میں انتقال کر گئے۔
 
== حوالہ جات ==
<references/>
 
[[زمرہ:2014ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]]
 
[[زمرہ:1927ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بیسیویں صدی کے ناول نگار]]
سطر 47:
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:نوبل انعام یافتہ]]
 
{{Link FA|ar}}