"اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
Bot: as:অলিম্পিক is a featured article; cosmetic changes
م (روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q5389 پر موجود ہیں)
م (Bot: as:অলিম্পিক is a featured article; cosmetic changes)
[[تصویرملف:اولمپک_پرچم.png|thumb|200px|پانچ اولمپک چھلّے 1913ء میں نقش کئے گئے، 1914ء میں اپنائے گئے اور 1920ء میں [[انٹورپ]] کے مقابلوں میں ان کی رونمائی ہوئی.]]
'''اولمپک کھیلیں'''، کثیر مشغلی مقابلے ہیں. اِن کی مزید دو اقسام ہیں: موسمِ گرما اور موسمِ سرما مشغلی مقابلے. یہ دونوں مقابلے ہر چار سال بعد منعقد ہوتے ہیں. اِس درمیانی چار سالہ عرصے کو اولمپیاڈ (Olympiad) کہا جاتا ہے. 1992ء تک یہ مقابلے ایک ہی سال منعقد ہوتے تھے. تاہم، اُس کے بعد اب ان دونوں کے درمیان دو سال کا فرق رکھا جاتا ہے.<br />
اصل اولمپک مقابلے 776 قبل از مسیح میں [[اولمپیا]]، [[یونان]] میں منعقد ہوئے. اور یہ مقابلے 393ء تک منعقد ہوتے رہے. <br />
 
== قدیم اولمپکس ==
[[تصویرملف:اولمپیا.jpg|thumb|200px|کھلاڑیوں کو اِس اولمپیا سہولت میں تربیت دی جاتی تھی]]
قدیم اولمپکس کے اصل کے بارے میں کئی نظریات ہیں. سب سے مقبول روایت کے مطابق [[ہیراکل]] اولمپک کھیلوں کا خالق تھا، اور اُس نے اولمپک بازی گاہ اور گردو پیش کے عمارات اپنے والد [[زیوس]] کے احترام میں بنائے. <br />
اولمپکس کے آغاز کے بارے میں دانشوروں کے رائے میں اختلاف ہے تاہم 776ء پر کثرت کا اتفاق ہے. آغاز کے فوراً بعد اولمپک کھیلوں نے بہت جلد تمام قدیم یونان میں اہمیت اختیار کرلی. اس زمانے میں سب سے مشہور کھلاڑی کا نام [[مائلو]] تھا جو کہ تاریخ میں واحد کھلاڑی ہے جس نے چھ اولمپکس میں ایک فتح حاصل کی.<br />
[[زمرہ:مشاغل]]
[[زمرہ:اولمپکس| ]]
 
{{Link FA|as}}
59,522

ترامیم