"عالمی مقامیابی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: bg:Глобална система за позициониране is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
{| align="left"
|[[تصویرملف:GPS Satellite NASA art-iif.jpg|center|thumb|فنکار کا مدار میں جی.پی.ایس سیارچے کا تصوّر]]
|-
|[[تصویرملف:Magellan GPS Blazer12.jpg|center|thumb|ایک شہری جی.پی.ایس وصولہ.]]
|}
'''عالمی مقامیابی نظام''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Global Positioning System)</small> ایک [[عالمی جہازرانی سیارچی نظام]] <small>(global navigation satellite system)</small> جو کہ [[ریاستہائے متحدہ کے شعبۂ دفاع]] نے بنایا ہے. یہ نظام [[وسطی زمینی مدار]] کے [[سیارچہ|سیارچوں]] کا ایک جُھرمٹ استعمال کرتا ہے جس میں 24 سے لے کر 32 تک سیارچے شامل ہیں، جو دُرست [[خردموج|ریزموج]]ی اِشارات کی ترسیل کرتی ہیں. اِن [[خردموج|ریزموجی]] اِشارات کے ذریعے [[جی.پی.ایس وصولہ|جی.پی.ایس گیرندہ]] اپنے مقام، رفتار، سمت اور وقت کا تعین کرتا ہے. یہ نظام ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے محکمۂ دفاع کی تخلیق ہے. اِس کا سرکاری نام '''نائیوسٹار-جی.پی.ایس <small>(NAVSTAR-GPS)</small>''' ہے. جی.پی.ایس سیارچوی جھرمٹ کا اہتمام ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے فضائیہ کی پچاسویں خلائی شاخ کرتی ہے. <br />
سطر 10:
 
== طریقۂ کار ==
[[تصویرملف:ConstellationGPS.gif|thumb|240px|جی پی ایس سیارچی نظام کی ایک مثالی صورت۔ زمین کے کسی ایک نقطہ پر نظر آنے والے سیٹلائیٹ ساہ نقاط میں۔ یہ تمام سیارچے مسلسل حرکت میں رہتے ہیں. یہ تصویر 45 درجہ شمالی خطے پر نظر آنے والے سیارچوں کے مطابق ہے]]
ایک '''جی پی ایس وصولہ''' اپنے مقام کے تعین کے لیے جی پی ایس [[سیارچہ|سیارچے]] سے خارج ہو کر اس تک پہنچنے والے [[مشعہ اشارہ]] کے وقت سے کرتا ہے۔ کیونکہ ایک [[مشعہ]] اشارے کی رفتار روشنی کی رفتار کے برابر ہوتی ہے اس لیے اس اشارے کا صحیح وقت معلوم ہو جائے تو اس سیارچے تک کا فاصلہ با آسانی معلوم کیا جا سکتا ہے۔<br />
اس نظام میں موجود تمام سیارچے باقائدگی کے ساتھ اپنا مقام اور اس اشارہ کے خارج کرنے کا وقت مقررہ وقفوں سے بھیجتے رہتے ہیں۔ <br />
سطر 36:
[[زمرہ:اسلحہ راہنمائی]]
[[زمرہ:لاسلکی مقامگیری]]
 
{{Link FA|bg}}