"آگستس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: uz:Ottaviano (strong connection between (2) ur:آگسٹس and uz:Avgust (imperator))
م Bot: bg:Октавиан Август is a featured article; cosmetic changes
سطر 3:
انتقال؛ 14ء
 
[[تصویرملف:Px-Aug.jpg|framepx|thumbnail|left|آگسٹس]]آکیٹوین آگسٹس۔ [[روم]] کا شہنشاہ، [[جولیس سیزر]] کی بہن کا پوتا۔ باپ کی وفات کے بعد جولیس سیزر نے اسے اپنا بیٹا اور وارث بنا لیا۔ سیزر کے قتل ٤٤ ق۔ م پر روم آیا اور [[اینٹنی]] کے ساتھ مل کر مجلس ارباب ثلاثہ بنائی۔ ٤٢ ق۔م میں آینٹنی سے مل کر بروٹس کو شکست دی۔ ٤٠ ق۔ م میں اپنی بہن اوکٹاویا کی شادی اینٹنی سے کی۔ بعد میں اینٹنی سے بھی ٹھن گئی۔ چھوٹی چھوٹی لڑائیوں کے بعد آخر ٣١ ق۔م میں اینٹنی اور [[قلوپطرہ]] کو شکست دی۔ ٢٧ ق۔ م میں رومن سینٹ کی طرف سے آگسٹس (واجب التعظیم) کا خطاب پایا۔ زرعی اصلاحات کیں اور چند مفید قوانین بھی نافذ کیے۔ اس کے دور کو [[لاطینی زبان|لاطینی]] ادب کا سنہری دور کہا جاتا ہے۔ [[ورجل ہوریس]] اور [[لیوی]] جیسے عظیم شعراء اس کے ہمعصر تھے۔ وہ خود بھی ادیب تھا۔ حضرت [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسٰی]] علیہ السلام اس کے عہد میں پیدا ہوئے۔ اگست کا مہینہ اسی کے نام سے منسوب ہے۔
 
{{Commonscat|Augustus}}
سطر 9:
[[زمرہ:روم کی شخصیات]]
 
{{Link FA|bg}}
{{Link FA|ceb}}
{{Link FA|de}}