"ضیائی تالیف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Bot: bs:Fotosinteza is a featured article; cosmetic changes |
||
سطر 1:
[[
'''ضیائ تالیف''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Photosynthesis)</small> وُہ عمل ہے جس میں کچھ [[حیات|جاندار]] [[سورج]] کی [[روشنی]] کی [[توانائی]] کو جذب کر کے اسے [[کیمیائی توانائی]] میں تبدیل کر دیتے ہیں. یہ عمل بڑے پیمانے پر پودوں کی پتیوں میں انجام پاتا ہے اور اس کے لیے پتیوں میں موجود سبز مادہ [[سبزینہ]] <small>(chlorophyll)</small> نہایت ضروری ہے۔ بودوں کے علاوہ کچھ جراثیموں اور [[الجی]] <small>(algae)</small> میں بھی یہ عمل ہوتا ہے۔ یہی وہ عمل ہے جو [[دُنیا|دنیا]] کی تقریبا ہر مخلوق کی زندگی کو سہارا دیتا ہے۔<br />
[[
اِس عمل میں [[شمسی توانائی|سورج کی توانائی]]، [[پانی]] اور [[کاربن دو اکسید|کاربن ڈائی آکسائیڈ]] خرچ ہوتے ہیں اور شوگر ( [[گلوکوز]]، فروکٹوز) اور [[آکسیجن]] حاصل ہوتے ہیں۔
سطر 35:
{{Link FA|af}}
{{Link FA|bs}}
{{Link FA|cs}}
|