"نکوٹین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Chewing > چبانا
م Bot: bs:Nikotin is a featured article; cosmetic changes
سطر 56:
| boiling_point = 247
}}
[[تصویرملف:Nicotin 8338.JPG|thumb|left|300px|نکوٹین مالیکیول کا ایک نمونہ]]
 
نکوٹین ایک [[الکلی نما]] ہے جو [[تمباکو]] کے پتوں میں موجود ایک زہریلا مادہ ہوتا ہے۔ یہ ہیروئن اور کوکین کی طرح انتہائی نشہ آور کیمیائی مادہ ہے۔ انسانی جسم اور دِماغ اس کے بہت عادی ہو جاتے ہیں اور اچھا محسوس کرنے کے لئے بار بار اِس کی طلب ہوتی ہے۔ تمباکو نوشی شروع کرنے کے لئے کوئی جسمانی وجوہات نہیں ہوتیں۔جسم کو خوراک، پانی، نیند اور ورزش کی طرح نِکوٹین کی ضرورت نہیں ہوتی۔ در حقیقت نِکوٹین اور سایانائیڈ جیسے کیمیائی مادے اگر زیادہ مقدار میں لے لئے جائیں تو مہلک ثابت ہو سکتے ہیں۔
سطر 77:
[[زمرہ:محرکات]]
[[زمرہ:تمباکو نوشی]]
 
{{Link FA|bs}}