"خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: ca:Cèl·lula is a featured article; cosmetic changes
سطر 12:
 
 
[[تصویرملف:KHULIYAAT.PNG|thumb|left|350px|شکل ا۔ خلیات کی دو بنیادی اقسام؛ [[حقیقی المرکز]] اور [[بدائی المرکز]]۔ خلیات کو بنانے والے مختلف اقسام کے [[عضیات]] کی مزید وضاحت کے لیۓ متن دیکھیۓ۔]]
<small><span style='color: Green'>''خلیہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: [[خلیہ (ضد ابہام)]]''</span></small>
== خلیہ کی تعریف ==
'''خلیہ''' <small>([[عربی]]: خلية. [[فارسی]]: یاخته. [[انگریزی]]: Cell)</small> تمام جانداروں کی ساخت اور فعل کی اِکائی ہے۔آسان الفاظ میںجس طرح مکان اینٹوں سے مل کر بنتا ہے اور اینٹ ہی مکان کی بنیادی اکائی ہے۔ اسی طرح انسان اور تمام جاندارخلیوں سے مل کر بنتے ہیں اور خلیہ ہی انسان اور تمام جانداروں کی بنیادی اکائی ہے۔
عمومی طور پر خلیہ کو تمام زندہ اجسام کی بنیادی ساختی و فعلیاتی اکائی تصور کیا جاسکتا ہے، مگر پھر یہ خلیہ بھی بذات خود مزید ذیلی ساختی اور فعلیاتی اکائیوں سے ملکر بنا ہوتا ہے۔۔ ایک خلیہ وہ تمام افعال (مثلا تغذیہ و نمو، اخراج وتولید اور تنفس وغیرہ) انجام دیتا ہے جو کسی جاندار کو {{ٹ}} [[حیات]] {{ن}} کی بقا کیلیے درکار ہوتے ہیں۔
سطر 25:
 
== ایک مثالی خلیہ ==
[[تصویرملف:Epithelial-cells.jpg|left|thumb|160px|شکل ب۔ خلیات، پرورشی واسطہ یا کلچر میں۔ [[مُلَوَّن]] یا رنگذدہ برائے [[کیراٹن]] (سرخ) اور [[DNA]] (سبز)]]
گو [[حیات]]ی اجسام میں پاۓ جانے والے خلیات ، بے شمار شکلوں اور جسامت کے ہوتے ہیں اسکے علاوہ انکی اندرونی ساخت بھی ایک دوسرے سے (اپنے اپنے افعال کے اعتبار سے) مختلف ہوتی ہے مگر ایک مثالی خلیے کو بنیادی طور پر تین بڑے یا اہم حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے
# خلیاتی جھیلی (cell membrane) جو کہ خلیہ کو گھیرے ہوتی ہے اور خلیے کے اندر کی فضا یعنی [[درون خلیہ]] کو بیرونی فضاء ([[بیرون خلیہ]]) سے جدا کرتی ہے
سطر 36:
[[زمرہ:خلیہ]]
 
{{Link FA|ca}}
{{Link FA|es}}
{{Link FA|ka}}