"جینیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 91 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7162 پر موجود ہیں
م Bot: ca:Genètica is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:DNA Repair.jpg|thumb|270px|left|[[ڈی این اے]] [[ضرر (ڈی این اے)|ضرر]] کی وجہ سے [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ [[فطرت]] میں اس ضرر کی مرمت کرنے کيليے ایک مکمل نظام [[خلیہ|خلیات]] میں موجود ہوتا ہے۔ یہاں اسکا ایک پہلو دکھایا گیا ہے جس میں [[پیوستگر]] خامرے (رنگدار بادل نما) کی مدد سے ڈی این اے کی مرمت کا کام انجام دیا جارہا ہے۔]]<br />
'''وراثیات''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:Genetics) [[وراثہ|وراثوں (genes)]] کی ساخت ، انکے افعال اور انکے رویے کے مطالعے کو کہا جاتا ہے اور یہ [[حیاتیات]] کی ایک ذیلی شاخ ہے۔ اسکی تعریف ایک اور انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ حیاتیات کی وہ شاخ ہے جسمیں [[وراثہ|وراثوں]] کا مختلف پہلوؤں سے مطالعہ کیا جاتا ہے یعنی ان کے زریعہ خواص کی اولاد میں منتقلی ([[طرزوراثی]] سے [[طرز ظاہری|طرزظاہری]] کی تشکیل)، وراثوں میں ہونے والے [[طَفرَہ|طفرہ (mutation)]] ، طفرہ سے ہونے والے [[مرض|امراض]] اور ان امراض کے معالجے کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
ابتداء میں دو اہم الفاظ کی وضاحت اور انکے مفہوم کا فرق
سطر 12:
[[زمرہ:وراثیات]]
 
{{Link FA|ca}}
{{Link FA|en}}
{{Link FA|tr}}