"چیونٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 135 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7386 پر موجود ہیں
م Bot: ca:Formiga is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
'''چیونٹی''' ایک عام معاشرتی مکوڑہ ہے، جوکہ تقریبا{{دوزبر}} دنیا کے ہر حصے میں پائی جاتی ہے۔ یہ حشرات الارض کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے، بھڑ|بھڑیں اور مکھی|مکھیاں بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتی ہیں۔ چیونٹیاں تقریبا{{دوزبر}} ایک کڑوردس لاکھ یا ایک کڑورتیس لاکھ سال قبل بھڑ نما اجداد سے تعلق رکھتی ہیں اور آج ان کی 12،000بارہ ہزار سے زائد اقسام موجود ہیں۔ ان کو ان کے سر پر لگے دو اینٹیناز اور مخصوص جسمانی ساخت کی بدولت بآسانی پہچاناجا سکتاہے۔
چیونٹیاں انتہائی منظم بستیاں بناتی ہیں، جوکہ حجم اور رقبے کے لحاظ سے کافی بڑی اور لاکھوں پر بھی محیط ہوسکتی ہے۔ جس میں بانجھ ماداؤں کو ضرورت کے مطابق ذمہ داریاں تفویض کی جاتی ہیں، جس میں نگرانی سے لے کر مزدوری تک ہر طرح کے کام شامل ہے۔ تولیدی صلاحیت رکھنے والے نر اورمادہ کی بھی الگ الگ گروہ بندی کی جاتی ہے۔
[[تصویرملف:Golden Ant , dead specimen (1 cm length) (Golden color).PNG|thumb|'''سنہری چیونٹی''' جو ایک سینٹی میٹر لمبی ہے۔]]
 
[[زمرہ:حشرات الارض]]
 
{{Link FA|ca}}
{{Link FA|ru}}