59,518
ترامیم
(←قزاقی) |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Bot: ceb:Vasco da Gama is a featured article; cosmetic changes) |
||
[[
[[
[[واسکو ڈے گاما]] ایک [[پرتگال|پرتگالی]] بحری مہم جو تھا جس نے [[یورپ]] سے جنوبی افریقہ کے گرد گھوم کر [[ہندوستان]] تک بحری راستہ دریافت کیا اور مہم جوئی اور تجارت کی ایک نئی دنیا کھولی۔ وہ 1469ء میں [[پرتگال]] میں پیدا ہوا اور 1524ء میں کوچی ہندوستان میں وفات پاگیا۔<br />
[[
وہ 20 مئی 1498 کو [[کالی کٹ]] ہندوستان پہنچا تھا۔ اس سے چار سال قبل [[کولمبس]] امریکہ دریافت کر چکا تھا جبکہ [[بابر]] نے 1526 میں دہلی کا تخت سنبھالا۔<br />
[[ممباسہ]] (موجودہ [[کینیا]]) کے نزدیک اس نے کئی عرب تجارتی جہازوں کو لوٹا۔ اسکے بعد وہ شمال میں [[مالندی]] (مغربی [[افریقہ]]) پہنچا جہاں اسے پہلی بار ہندوستانی تاجر نظر آئے۔ وہاں سے اس نے کسی ملاح کو آمادہ کیا کہ اسے ہندوستان تک لے جائے۔<br />
اسے افریقہ سے کالی کٹ تک پہنچنے میں صرف 23 دن لگے تھے لیکن واپسی کے وقت ہوا کے مخالف سفر میں افریقہ (مالندی) پہنچتے پہنچتے 132 دن لگے اور اس دوران اسکے عملے کے آدھے لوگ بیماریوں سے مر گئے۔ اور باقیوں میں سے بہت سے [[اسکروی]] کا شکار ہو گئے۔ عملے کی شدید کمی کی وجہ سے واپسی کے وقت واسکو ڈی گاما کو اپنے تین جہازوں میں سے ایک جہاز افریقہ میں چھوڑنا پڑا تاکہ عملہ باقی دونوں جہازوں کو سنبھال سکے۔
== قزاقی ==
اپنے دوسرے سفر میں واسکو ڈے گاما نے مسلمان زائرین کے ایک جہاز کو جو کالی کٹ سے [[مکہ]] جا رہا تھا اور جس میں 400 حجاج سوار تھے جن میں 50 خواتین بھی تھیں لوٹ لیا اور انتہائی سفاکی سے مسافروں کو قید کر کے جہاز کو آگ لگا دی۔
دوسرے سفر میں کالی کٹ کے راجہ نے سب سے بڑے پجاری کو بات چیت کرنے واسکو ڈے گاما کے پاس بھیجا تو اس نے پجاری کے ہونٹ اور کان کاٹ دیئے اور کان کی جگہ کتے کے کان سی دیئے اور اسے واپس بھجوا دیا۔
[[
1502 میں اپنے دوسرے سفر میں واسکو ڈے گاما نے [[کالی کٹ]] کے نزدیک 20 ہندوستانی تجارتی جہازوں کو لوٹ لیا اور انکے عملے کو ذبح کر دیا۔ 800 سے زیادہ قیدیوں کے ہاتھ ناک اور کان کاٹ کر ایک کشتی میں ڈال کر ایک رقعہ کے ساتھ کالی کٹ کے راجہ کو بجھوائے کہ وہ ان سے سالن پکا لے۔<ref>[http://www.indian oceanstrategy.com/face.pdf]</ref>
== مزید دیکھیئے ==
* [[گنج سواہی]]
== حوالے ==
<references/>
[[زمرہ:مستکشفین افریقہ]]
[[زمرہ:مستکشفین ایشیاء]]
[[زمرہ:پرتگیزی مستکشفین]]
[[زمرہ:قزاق]]
{{Link FA|ceb}}
|