"الیکٹرون وولٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Joule > جول
م Bot: cs:Elektronvolt is a featured article; cosmetic changes
سطر 21:
 
 
== بطور توانائی کی اکائی ==
* ایک [[ہائیڈروجن]] کے ایٹم سے الیکٹرون خارج کرنے کے لیئے 13.6eV توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ کسی [[مولیکیول]] کی [[بونڈ انرجی]] لگ بھگ ایک الیکٹرون وولٹ ہوتی ہے۔
* [[نظر آنے والی روشنی]] کے [[فوٹون]] 1.6 سے 3.4 الیکٹرون وولٹ کے ہوتے ہیں۔
* ایک اڑتا ہوا [[مچھر]] جب کسی چیز سے ٹکراتا ہے تو ایک ہزار ارب الیکٹرون وولٹ کی توانائی خارج ہوتی ہے جو 0.16 مائیکرو جول کے برابر ہوتی ہے۔
* ایک سو [[واٹ]] کا بجلی کا [[بلب]] جلتے ہوئے ہر سیکنڈ میں 624EeV توانائی خارج کرتا ہے۔ ایکEeV برابر ہوتا ہے 10<sup>18</sup> الیکٹرون وولٹ کے
* جب [[ڈیوٹیریئم]] اور [[ٹرائیٹیئم]] ملکر [[ہیلیئم]]<sup>4</sup> کا مرکزہ بناتے ہیں تو ایک کروڑ 76 لاکھ الیکٹرون وولٹ توانائی خارج کرتے ہیں۔
 
== بطور کمیت کی اکائی ==
چونکہ [[مادہ]] توانائی میں تبدیل ہو سکتا ہے اس لیئے [[ایٹمی ذرات]] کی [[کمیت]] بھی اکثر الیکٹرون وولٹ میں بتائی جاتی ہے لیکن کمیت کی صحیح اکائی eV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے جسے اکثر صرف eV لکھ دیا جاتا ہے۔ یہاں c سے مراد [[روشنی کی رفتار]] ہے۔ مثال کے طور پر<br />
* ایک ساکت [[الیکٹرون]] یا [[پوزیٹرون]] کی کمیت 0.511 MeV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے۔ جب یہ دونوں [[جوڑے کی فنا|ملکر فنا]] ہوتے ہیں تو 0.511 MeV کی توانائی کے دو [[فوٹون]] بن جاتے ہیں۔
* ایک ساکت [[پروٹون]] کی کمیت 0.938 GeV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے۔ یہ مقدار ایک گیگا الیکٹرون وولٹ فی c<sup>2</sup> کے بہت نزدیک ہے جو 1.783x10<sup>-27</sup> کلو گرام کے برابر ہوتا ہے
*
*
*
*
* ایک [[ایٹمی کمیتی اکائی]] یعنی [[amu]] برابر ہوتا ہے 931.46 MeV/c<sup>2</sup> کے۔ اسے 0.93146 GeV/c<sup>2</sup> بھی لکھا جا سکتا ہے۔<br />
 
* ایک میلین الیکٹرون وولٹ فی c<sup>2</sup> برابر ہوتا ہے 1.074x10<sup>-3</sup> [[amu]] کے
 
 
== بطور [[مومنٹم]] کی اکائی ==
جب الیکٹرون وولٹ کو [[momentum]] کی اکائی کے طور پر استعمال کرتے ہیں تو صحیح اکائی eV/c ہوتی ہے۔ خیال رہے کہ یہاں صرف c ہے، c<sup>2</sup> نہیں۔
 
 
== بطور [[ٹمپریچر]] کی اکائی ==
الیکٹرون وولٹ ٹمپریچر یعنی [[درجہ حرارت]] ناپنے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ ایک الیکٹرون وولٹ 11604 ڈگری [[کیلون]] کے برابر ہوتا ہے۔<br />
یہ مقدار الیکٹرون وولٹ کو [[Boltzmann constant]] سے تقسیم کرنے پر حاصل ہوتی ہے۔
 
== مزید دیکھیئے ==
* [[کوسمک ریز]]
* [[نیوٹرون کراس سیکشن]]
* [[جوہری کمیتی اکائی]]
* [[اضافیتی پیمائشیں]]
* [[برقناطیسی اشعاع]]
* [[بائنڈنگ انرجی]]
* [[وولٹیج]]
* [[لیتھیئم]]
 
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]] [[زمرہ:ذراتی طبیعیات]] [[زمرہ:توانائی]]
[[زمرہ:توانائی]]
 
{{Link FA|cs}}
 
 
 
[[زمرہ:طبیعیات]] [[زمرہ:ذراتی طبیعیات]] [[زمرہ:توانائی]]