"سلطنت برطانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: en:British Empire is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:BritishEmpire1919.png |thumb|left|سلطنت برطانیہ 1921ء میں]]
[[سلطنت برطانیہ]] اپنی وسعت کے اعتبار سے تاریخ کی سب سے بڑی سلطنت تھی اور کافی عرصے تک یہ ایک عالمی طاقت رہی۔ 1921ء کو اپنی طاقت اور وسعت کی انتہا پر یہ 33 ملین مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] رقبے پر پھیلی ہوئی تھی اور اس کے زیر نگیں 45 کروڑ 80 لاکھ لوگ تھے جو کہ اس [[وقت]] کی عالمی آبادی کا ایک چوتھائی بنتے ہیں۔ یہ اتنی وسیع تھی کہ اس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ سلطنت [[برطانیہ]] پر کبھی [[سورج]] غروب نہیں ہوتا تھا۔ یہ دنیا کے پانچوں آباد براعظموں پر موجود تھی۔
 
اسکی شروعات [[جمہوریہ آئرستان|آئرلینڈ]] میں 1541ء سے ہوئی۔ 1607ء ميں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] میں جیمز ٹاؤن پہلی انگریز آبادی تھی۔ 1707 میں [[سکاٹ لینڈ]] اور [[انگلستان]] متحد ہوتے ہیں۔ برطانوی نوآبادیاں [[شمالی امریکہ]]، [[جنوبی امریکہ]]، [[افریقہ]]، [[آسٹریلیا]] اور [[ایشیاء|ایشیا]] میں پھیلتی جاتی ہیں۔ اس دوران [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|ریاست ہاۓ متحدہ امریکہ]] کی آزادی اور سلطنت [[برطانیہ]] سے علیحدگی ایک علاقائی نقصان تو تھا لیکن تجارتی اور معاشی تعلقات بدستور قائم رہے۔
[[تصویرملف:Clive.jpg|thumb|left|لارڈ کلائیو جنگ پلاسی میں]]
برطانوی [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے سلطنت [[برطانیہ]] کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا۔ اسکی ابتدا 1600ء میں [[ایلزبتھ اول|ملکہ الزبتھ]] اول کے دور میں بحیثیت ایک تجارتی کمپنی کے ہوئی۔ اس کا مقصد [[ہندوستان]] کے ساتھ تجارت تھی۔ مفل سلطنت کی زبوں حالی نے طاقت کا جو خلا پیدا کیا اسے [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے پورا کیا۔ 1857ء کو [[برصغیر]] مکمل طور پر سلطنت برطانیہ کا حصہ بن چکا تھا۔
 
سطر 47:
 
{{Link FA|de}}
{{Link FA|en}}