"ہان خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 87 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7209 پر موجود ہیں
م Bot: en:Han dynasty is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:EasternHan-ColouredPotteryFigurine-ShanghaiMuseum-May27-08.jpg|thumb|ہان خاندان کے ایک سپاہی کا مجسمہ]]
 
'''ہان خاندان''' ([[چینی]] : 汉朝) [[چین]] کا ایک شاہی خاندان تھا۔ یہ خاندان 202 قبل مسیح میں اقتدار میں آیا تھا۔ انہوں نے [[کنفیوشس مت]] اور [[لیگل ازم]] کے فلسفہ کی پیروی کی۔ اس خاندان کے دور میں چین نے فن اور سائنس میں بہت ترقی کی۔ اسی دور میں فتوحات کا سلسلہ شروع ہوا اور [[ہان سلطنت]] پھیلتی چلی گئی۔ چین نے دیگر ممالک کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ تجارت شروع کر دی۔ تاجر [[شاہراہ ریشم]] کے ذریعے چین تک پہنچتے تھے۔ اسی دور میں چین میں [[بدھ مت]] کو متعارف کرایا گیا۔ ہان خاندان کا دور قدیم چین کا بہت اہم دور تھا بلکہ یہ ایک سنہری دور کے نام سے جانا جاتا ہے۔
سطر 21:
[[زمرہ:چینی تاریخ کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:تاریخ چین]]
 
{{Link FA|en}}