"شعلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: en:Sholay is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
{{Infobox Film
| name = شعلے

| image = Sholayposter2.jpg
| image_size = 200px
سطر 6:
| director = [[رمیش سپی]]
| producer = [[جی پی سپی]]
| writer = [[جاوید اختر]]
[[سلیم خان]]
| narrator =
| starring = [[دھرمیندر]]
[[سنجیو کمار]]
[[ہیما مالنی]]
[[امیتابھ بچن]]
[[جیا بچن]]
[[امجد خان]]
| music = [[راہول دیو برمن]]
| cinematography = [[دوارکا دویچا]]
سطر 32:

یہ فلم مغربی فلموں کی نقالی کی ایک اور بہترین مثال تھی، جیسا کہ بھارت کی فلمی صنعت میں بیشتر فلمیں ہوتی ہیں۔ یہ فلم خاص طور پر [[سرجیو لیون]] کی [[اسپیگھٹی ویسٹرنز]] (Spaghetti Westerns) اور [[جون اسٹرجز]] کی [[دی میگنفیسنٹ سیون]] (The Magnificent Seven) سے بہت زیادہ متاثر تھی۔ اس کے علاوہ چند مناظر [[1969ء]] کی [[وائلڈ بنچ]] (The Wild Bunch) اور [[1973ء]] کی [[بلی دی کڈ]] (Billy the Kid) کی نقالی تھے۔
=== اہم کردار ===

* [[امیتابھ بچن]] بطور جے
* [[دھرمیندر]] بطور ویرو
* [[سنجیو کمار]] بطور ٹھاکر بلدیو سنگھ
* [[امجد خان]] بطور گبر سنگھ
* [[ہیما مالنی]] بطور بسنتی
* [[جیا بچن]] بطور رادھا
* [[امجد خان]] بطور گبر سنگھ

=== موسیقی ===

فلم کی موسیقی راہول دیو برمن (المعروف آر ڈی برمن) نے ترتیب دی تھی۔ یہ ایک گیت ''محبوبہ محبوبہ'' انہوں نے خود گایا بھی تھا۔ فلم کے دیگر گانے و گلوکار یہ ہیں:

* ''یہ دوستی'' - [[منا دے]] اور [[کشور کمار]]
* ''کوئی حسینہ'' - [[کشور کمار]] اور [[ہیما مالنی]]
* ''ہولی کے دن'' - [[کشور کمار]] اور [[لتا منگیشکر]]
* ''جب تک ہے جان'' - [[لتا منگیشکر]]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:ہندی فلمیں]]
[[زمرہ:بھارتی فلمیں]]
[[زمرہ:بھارتی اردو فلمیں]]
[[زمرہ:بالی وڈ]]

{{Link FA|en}}