"طوفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
Bot: en:Tropical cyclone is a featured article; cosmetic changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل)
م (Bot: en:Tropical cyclone is a featured article; cosmetic changes)
== ”ہريکين“ ,”سائيکلون“, ”ٹائی فون“ ”ٹورنيڈو“ ==
=== ٹورنيڈو ===
'''ٹورنيڈو''' ايک تباہ کن طوفان جو چکر کھاتي ہوئي بڑھتے دھنوارے کي طرح کے کالے بادل سے زمين کي طرف اترتي دکھائي ديتي ہے جس ميں ہوا کي رفتار 300 ميل في گھنٹہ تک پہنچ جاتي ہے- ٹورنيڈو کا موسم عموماً [[مارچ]] سے [[اگست]] کے مہينوں کے دوران رہتا ہے، ليکن وہ کسي بھي وقت آ سکتے ہيں-
== کترينہ ==
اگست کے اواخر ميں امريکہ ميں آنے والا طوفان ”کترينہ“ اپنے پيچھے تباہی و بربادی کے المناک نقوش چھوڑ گيا۔ گزشتہ سال 25 دسمبر کو جنوب مشرقی ايشيا ميں آنے والے سمندری زلزلے سونامی کے زخم ابھی مندمل نہيں ہوئے تھے کہ امريکہ کی دس رياستيں ”کترينہ“ طوفان کی زد ميں آگئيں۔ صرف ايک مہينہ کے دوران آنے والی قدرتی آفات سے لاکھوں انسان متاثر ہوئے ہيں۔
[[تصویرملف:Typhoon.jpg|thumb|اگست 2005 کے اواخر ميں امريکہ ميں آنے والا طوفان ”کترينہ“]]
28 اگست کی صبح، رياست ہائے متحدہ امريکہ کی جنوبی رياستوں پر قيامت بن کر ٹوٹی جب 169 ميل فیگھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے سمندر ميں 28فٹ بلند لہريں پيدا کرديں جو طوفان کی صورت اختيار کرگئيں۔ کترينہ نامی اس سمندری طوفان نے ساحلی کناروںکوعبور کيا اور شہر کے شہر روند ڈالے۔ يہقيامت خيز طوفان امريکہ کی جنوبی رياست لوزيانہ کے بڑے ميٹروپوليٹن شہر نيواورلينز کے ساحلوں سے داخل ہوا اور ديکھتے ہی ديکھتے مزيد دس امريکی رياستوں کو بھی اپنی لپيٹ ميں لے ليا۔ اس طوفان نے مِسی سپّی، لوزيانا اور البامہ ميں بھی قيامت برپا کردی اور يہاں بے پناہ جانی اور مالی نقصان ہوا۔ طوفانی لہريں پلوں اور ڈيم کو بہاکر لے گئيں، نيواورلينز کا حفاظتی پشتہ ٹوٹ گيا۔ بندرگاہ پر واقع شہر بلوکسی مکمل طور پر متاثر ہوا۔ خليج ميکسيکو ميں واقع پٹروليم کی تنصيبات کو شديد نقصان پہنچا۔ سڑکيں بہہ گئيں، مکانات مسمارہوگئے اور بے شمار مکانات و درخت کا تو نام و نشان تک باقی نہ رہا۔
کترينہ کے بعد امريکی رياست کيرولينا بھی ايک نسبتاً کم شديد طوفان ”اوفليا“ سے متاثر ہوئی۔ اس طوفان کی شدت امريکہ تک پہنچتے پہنچتے بہت کم ہوچکی تھی۔ ليکن امريکہ کی صنعتی پيداوار متاثر ہوئی اور کئی علاقوں ميں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔
 
ہريکين کيسے بنتا ہي؟
[[تصویرملف:Soil_profile.jpg|thumb|ہريکين کيسے بنتا ہي؟]]
جس طرح دريا کی سطح پر اگر کوئی اونچ نيچ ہوجائے تو پانی کی روانی ميں خلل پڑجاتا ہے اور اس جگہ بھنور يا گردباد پيدا ہوجاتے ہيں، اس طرح کرہ ہوائی ميں جب ہوائیں چلتی ہيں تو فضا ميں مختلف مقامات پر درجہ�¿حرارت ميں فرق آجانے کے باعث وہاں پر ہوا کے دباؤ ميں فرق پڑجاتا ہے۔ چنانچہ مختلف مقامات پر ہوا کے دباؤ ميں کمی و بيشی سے ہوا کی روانی ميں رکاوٹ واقع ہوکر فضا ميں بھنور سے پيدا ہونے لگتے ہيں، اس کے نتيجہ ميں ہر سمت کی ہوائيں اپنا رُخ بدل ليتی ہيں اور چاروں طرف سے کم دباؤ کے مرکز کی طرف بھنور کی شکل ميں چلنا شروع کرديتی ہيں۔ ہواؤں کے اس بھنور کو ہی سائيکلون يا ہريکين کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
سائنسدان بتاتے ہيں کہ جب ہوا گرم ہو تو يہ زمين سے اوپر کی جانب اُٹھتی ہے اور خالی جگہ پر فوراً ٹھنڈی ہوا آجاتی ہے تاکہ خلاءپورا ہوسکے۔ اس ہوائی چکر سے موسموں ميں توازن پيدا ہوتا ہے۔ افريقہ کے جنوبی علاقوں سے ہوا بحراوقيانوس کی طرف بڑھتی ہے تو افريقی موسم کی وجہ سے يہ ہوا گرم ہوتی ہے۔ سمندر کے ساتھ چلنے والی يہ ہوا بڑی مقدار ميں سمندری بخارات کی تبخير Evaporation کا سبب بنتی ہے۔ اس سے سمندر کا درجہ حرارت بھی بڑھ جاتا ہے۔ گرم ہواؤں ميں آبی بخارات اور سمندری پانی کی رگڑ سے اشتعال پيدا ہوجاتا ہے۔ ہوا کی رگڑ سے سمندر کی سطح پر ايک بھنور پيدا ہوتا ہے۔ مزيد رگڑ اس بھنور کو ايک بڑے ہيٹ انجن Heat Engine ميں تبديل کرديتی ہے۔ جتنی رگڑ بڑھتی جاتی ہے بھنور کی تيزی ميں بھی اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ اس بھنور کا انتہائی بالائی حصّہ پچاس ہزار فٹ تک چوڑا ہوسکتا ہے۔ بھنور ميں تبديل ہونے کے بعد يہ ہيٹ انجن ہريکين کی شکل اختيار کرليتا ہے۔ يہ ہريکين شديد اور تيز ہوائيں بننے کا سبب بنتا ہے، اِسی کی بدولت شديد عملِ تبخير Evaporation ہوتا ہے جس سے بادل بنتے ہيں۔ يہ طوفانی بھنور يا ہريکين شديد ہواؤں کے جھکڑ اور وسيع بادل بناتا ہے اور ان کی وجہ سے شديد گرج چمک کے ساتھ بارش ہوتی ہے۔ جس خطّے کی طرف اس ہريکين کا رُخ ہوجاتا ہے وہاں تاريکی چھا جاتی ہے اور شديد گھن گرج کے ساتھ بارش ہوتی ہے۔ سمندر ميں يہ بھنور بھونچال لے آتا ہے اور يوں اگر کوئی بدقسمت ساحلی علاقہ يا خشکی اِس کی راہ ميں آجائے تو پھر سمندری لہريں خشکی پر چڑھ دوڑتی ہيں۔
 
== ہريکين کی ہیئت ==
[[تصویرملف:structure.jpg|thumb|ہريکين کااسٹرکچر]]
A: عام سمندری ہوائيں گرم خطوں سے آنے والی ہواؤں کی گرمی اور بخارات جذب کرليتی ہيں۔
B : يہ گرم مرطوب ہوائيں درجہ حرارت ميں تبديلی کی وجہ سے اوپر کی طرف بڑھتی ہيں اور اس کے بخارات طوفانی بادلوں ميں تبديل ہوجاتے ہيں۔
[[زمرہ:طوفان]]
[[زمرہ:قدرتی آفات]]
 
{{Link FA|en}}
59,512

ترامیم