"پارتھینون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
م Bot: eu:Partenoia is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Ac.parthenon5.jpg|thumb|مغرب کی سمت سے پارتھینون کا منظر]]
 
'''پارتھینون''' یونانی دیوی [[ایتھنے|ایتھنا]] کا مندر ہے جسے موجودہ [[یونان|یونانی]] دارالحکومت [[ایتھنز]] کے مشہور زمانہ [[ایکروپولس]] میں 5 ویں صدی میں تعمیر کیا گیا۔ یہ قدیم یونان کی عمارات میں سب سے زیادہ بہتر حالت میں ہے۔ اس میں موجود بت یونانی آرٹ کے عروج کی داستانیں بیان کرتے ہیں۔ سب سے زیادہ سیاحوں کو اپنی جانب کھینچنے والے یونانی آثار قدیمہ پارتھینون قدیم یونان اور ایتھنز کی [[جمہوریت|جمہوریہ]] کی علامت اور دنیا کی عظیم ثقافتی یادگاروں میں سے ایک ہے۔ یونانی وزارت ثقافت اس کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
سطر 7:
عثمانیوں کے دور میں اس عمارت میں ایک [[مینار]] بھی شامل کیا گیا تھا اور 17 ویں صدی کے یورپی سیاحوں نے بھی اپنی کتابوں میں ذکر کیا ہے کہ عثمانیوں نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پارتھینون سمیت کسی بھی آثار قدیمہ کو نقصان نہیں پہنچایا اور یہ بالکل بہترین حالت میں ہیں۔
 
[[تصویرملف:Parthenon.at.Nashville.Tenenssee.01.jpg|thumb|امریکہ میں قائم پارتھینون کی نقل]]
 
[[1975ء]] میں یونانی حکومت نے [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] کے مالی و تکنیکی تعاون سے پارتھینون اور [[ایکروپولس]] کی دیگر عمارات کی بحالی کے منصوبے کا آغاز کیا۔
سطر 38:
[[زمرہ:یونان]]
 
{{Link FA|eu}}
{{Link FA|he}}
{{Link FA|no}}