"سوویت اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: fi:Neuvostoliitto is a featured article; cosmetic changes
سطر 51:
}}
 
[[تصویرملف:Republics of the USSR ur.svg|thumbnail|400px|[[سوویت اتحاد کی ریاستیں]]]]
 
روسی سوشلسٹ ریاستوں کا مجموعہ (مختصراً USSR) جسے عام طور پر سوویت اتحاد کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ آئینی اعتبار سے [[اشتراکیت|اشتراکی ریاست]] تھی جو [[یوریشیا]] میں [[1922ء]] سے [[1991ء]] تک قائم رہی۔ اس کو بالعموم روس (Russia) بھی کہا جاتا تھا جو کہ غلط ہے۔ روس یعنی رشیا اس اتحاد کی سب سے زیادہ طاقتور ریاست کا نام ہے۔ [[1945ء]] سے لے کر [[1991ء]] تک اس کو [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کے ساتھ دنیا کی ایک عظیم طاقت (Super Power) مانا جاتا تھا۔
سطر 116:
[[زمرہ:عالمی طاقتیں]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ کی سابقہ رکن ریاستیں]]
 
{{Link FA|fi}}