"کلیمنجارو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
م Bot: fr:Kilimandjaro is a featured article; cosmetic changes
سطر 10:
}}
 
[[تصویرملف:Kilimanjaro 3D - version 1.gif|300px|thumb|کلیمنجارو 3D]]
 
'''کلیمنجارو''' (Kilimanjaro) براعظم [[افریقہ]] کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]]/19340 [[فٹ]] ہے۔ یہ [[تنزانیہ]] میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب یہ ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ [[عربی زبان|عربی]] زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔
 
[[تصویرملف:Climbers at Kili.jpg|thumb|left|چوٹی]]
 
کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ [[خط استوا]] کے بلکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔
سطر 34:
[[زمرہ:تنزانیہ کے آتش فشاں]]
[[زمرہ:عظیم وادئ شق کے آتش فشاں]]
 
{{Link FA|fr}}