"اپالو 11" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''اپالو 11 مشن''' اس امریکی مہم کو کہتے ہیں16جولائی1969ء میں تین انسان ہزاروں دیگر انسانوں کی مدد...
 
م Bot: hu:Apollo–11 is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
'''اپالو 11 مشن''' اس امریکی مہم کو کہتے ہیں [[ 16جولائی]] [[ 1969ء ]] میں تین انسان ہزاروں دیگر انسانوں کی مدد سے تاریخ میں پہلی بار زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر قدم رکھنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ تینوں خلانورد [[نیل آرم اسٹرانگ]]، [[میچل کولن]]، [[ایڈون الڈرائین ]] اپالو 11 کے تاریخ ساز مشن کے زریعے چاند تک پہنچے، یہ پورا مشن 8 دن جاری رہا ، جبکہ [[ چاند]] کی سطح پر گزارا گیا عرصہ 1 دن سے بھی کم تھا اسی طرح چاند پر چہل قدم بمشکل ڈھائی گھنٹے پر محیط ہونے کے باوجود یادگار تھی ،اس مختصر عرصہ کہ دوران ان خلانوردوں نے کئی تاریخ ساز سائنسی تجربے کئے اورتصاویرکھینچیں جنہیں آج تک انسانی تاریخ کے چند یادگار ترین تصاویر کی حیثیت حاصل ہے۔
 
{{Link FA|hu}}