"چینی رسم الخط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: hu:Kínai írás is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
== تاریخ ==
[[تصویرملف:chi01.jpg|thumb|چینی زبان کا سفر]]
 
آج چینی زبان دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ چین کی تاریخ بتاتی ہے کہ چین کے اولین بادشاہ ”فوہسی“نے چینیوں کو مہذب بنانے کے لیے اپنی روشن دماغ ملکہ کی مدد سے چھ قسم کے حروف بنائے جو چینی رسم الخط کی بنیاد بنے۔چین کے قدیم آثاروں سے جو چیزیں برآمد ہوئی ہیں ان کی تحریر اپنی خصوصیات میں موجودہ تحریر سے بالکل مطابقت رکھتی ہے، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ زمانہ قدیم سے چینی زبان اور تحریر کی صورت اور کیفیت ایک ہی رہی ہے اور تین ہزار سال میں چینی خط میں بہت کم ردوبدل ہوا ہے، بس تصویری خط میں کچھ صوتی نشانوں کا اضافہ ہوا ہے، یعنی چین موجودہ دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جس میں آج تک تصویری رسم الخط رائج ہے۔
سطر 9:
چینی زبان میں عام بول چال کے لیے دوسے تین ہزار الفاظ استعمال ہوتے ہیں، اخبار یا معمولی کتاب پڑھنے کے لیے ساڑھے تین ہزارنشانوں کا جاننا ضروری ہے، ایک یونیورسٹی کے طالب علم کو چھ ہزار نقوش سیکھنے پڑتے ہیں، جبکہ ایک چینی ٹائپ رائٹر اور کمپیوٹرمیں پندرہ سے بیس ہزارعلامتیں کام آتی ہیں۔
چینی زبان تحریر کرنے کے لیے ہر لفظ آڑھی ترچھی لکیروں سے مل کر بنتا ہے جنہیں Stroke کہا جاتا ہے، بنیادی طور پرچینی خط میں 12 اسٹروک استعمال ہوتے ہیں:
[[تصویرملف:chi02.jpg|thumb|چینی خط کے 12 اسٹروک]]
 
== مرکب علامتیں ==
سطر 16:
 
چینی زبان کی بعض مرکب علامتیں انتہائی دلچسپ اور پُرلطف ہیں مثلاً:
[[تصویرملف:chi03.jpg|thumb|مرکب علامتیں]]
 
عورت +عورت = جھگڑا
سطر 83:
[[زمرہ:زبانیں]]
[[زمرہ:رسم الخط]]
 
{{Link FA|hu}}