"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 74 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q16338 پر موجود ہیں
م Bot: ka:პერსონალური კომპიუტერი is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Computer-aj_aj_ashton_01.svg|thumb|left|240px|بَر میز شمارِند کی ایک انوکھی تشریح ]]'''ذاتی شمارِندہ''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Personal computer</small>)، ایک ایسا شمارندہ ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئے مفید بناتی ہے، اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئے مقصود ہوتا ہے، جبکہ شمارندہ اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو. <br />
آجکل کے ذاتی شمارِندے تین اقسام کے ہیں: '''برمیزی شمارندہ''' <small>(Desktop Computer)</small>، '''[[آغوشیہ]]''' <small>(Laptop)</small> اور لوحی شمارِندہ <small>(Tablet PC)</small>. سب سے عام [[اشتغالی نظام|عملیاتی نظام]] <small>(Operating System)</small> [[مائیکروسافٹ]] وِنڈوز، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں. <br />
ایک ذاتی شمارِندہ [[گھریلو شمارِندہ]] یا دفتری شمارِند ہوتا ہے جو کہ اکثر [[مقامی علاقائی جالکار|مقامی جالکار]] <small>(Local Area Network)</small> سے منسلک ہوتا ہے. ذاتی شمارِندہ کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے.
سطر 10:
[[زمرہ:ذاتی شمارندہ‌جات]]
[[زمرہ:درجات شمارندہ]]
 
{{Link FA|ka}}