58,348
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Bot: krc:Шош океан is a featured article; cosmetic changes) |
||
بحر الکاہل دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے۔ اسے یہ نام پرتگیزی جہاز راں فرڈیننڈ میگلن نے دیا تھا جو دراصل لاطینی لفظ Mare Pacificum سے نکلا ہے جس کا مطلب پرسکون سمندر ہے۔
[[
بحر الکاہل زمین کے کل رقبے کے ایک تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کا کل رقبہ 179.7 ملین مربع کلومیٹر (69.4 ملین مربع میل) ہے۔ شمال سے جنوب کی جانب [[بحیرہ بیرنگ]] سے [[بحر منجمد جنوبی]] کے درمیان 15 ہزار 500 کلومیٹر اور مشرق میں [[انڈونیشیا]] سے لے کر [[کولمبیا]] اور [[پیرو]] تک اس کی لمبائی 19 ہزار 800 کلومیٹر ہے۔
{{Link FA|he}}
{{Link FA|hr}}
{{Link FA|krc}}
{{Link FA|tl}}
|