"کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: la:Liber is a featured article; cosmetic changes
سطر 3:
ایک ورق کے ہر طرف کو صفحہ کہاجاتا ہے. <br />
[[دارالکتب و علمی سائنس]]، میں کتاب کو رِسالہ کہاجاتا ہے، تاکہ کتاب کو [[مجلہ|مجلات]]، [[روزنامچہ|روزنامچوں]] اور [[خبر|اخبارات]] سے جدا کیا جاسکے. تمام تصنیفی کام بشمول کتابوں کی بنیاد [[ادب]] ہے.
[[تصویرملف:19042007273.jpg|thumb|[[چھاپ خانہ]] کی ایجاد اور اِنتخاب سے پہلے، تقریباً تمام کتابوں کی نقلیں ہاتھوں سے بنائی جاتی تھیں، جس سے کتابیں نایاب اور مہنگی تھیں.]]
<br />
کتابوں کے شوقین یا کتابیں زیادہ پڑھنے والے کو عموماً [[کتاب پسند]]، کتابوں کا رَسیا یا کتابوں کا کیڑا کہاجاتا ہے. <br />
ایک گودام جہاں پر کتابوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے اُسے [[کتب خانہ]] کہاجاتا ہے. [[دارالکتب]] ایک جگہ ہے جہاں پر کتابیں صرف پڑھائی کے لئے مہیا کی جاتی ہیں. دارالکتب میں کتابوں کی خریدوفروخت نہیں کی جاتی. <br />
 
 
[[زمرہ:وسیطی اشکالبند]]
 
[[زمرہ:دستاویزات]]
[[زمرہ:کتب]]
 
{{Link FA|la}}