مقطر غلط کاری نویس، مامورین اداری، توثیق شدہ صارفین، منتقل کنندگان، محرک تصاویر، درآمدکنندگان، انٹرفیس منتظمین، انٹرفیس نویس، استثنا از آئی پی پابندی، اجتماعی پیغام رساں، منتظمین
693,653
ترامیم
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:2006ء کی اموات بجانب زمرہ:2006ء کی وفیات |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8:
روشن خان کے بیٹے جہانگیر خان نے دس مرتبہ برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے کا ریکارڈ قائم کیا۔ جہانگیر چھ مرتبہ ورلڈ اوپن کے فاتح بھی رہے ہیں۔سکواش کی تاریخ میں روشن اور جہانگیر خان واحد باپ اور بیٹا ہیں کہ جنہوں نے برٹش اوپن ٹائٹل جیتا ہے۔روشن خان کو کئی ممالک نے کوچنگ کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا اور ملک میں رہنے کو ترجیح دی۔ان کے تینوں بیٹوں طورسم خان، حسن خان اور جہانگیر خان نے سکواش کھیلی۔ دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال ہوا۔
{{تمغہ حسن کارکردگی برائے کھیل}}
[[زمرہ:1929ء کی پیدائشیں]]
|