"فتح قسطنطنیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: mk:Падот на Константинопол (1453) is a featured article; cosmetic changes
سطر 2:
|محاربہ= فتح قسطنطنیہ
|سلسلۂ_محارب=
|تصویر= [[تصویرملف:ME0000085119_3.JPG|200px]]
|بیان= سلطان محمد ثانی شہر میں داخل ہوتے ہوئے
|تاریخ= [[2 اپریل]] تا [[29 مئی]] [[1453ء]]
سطر 8:
|خطۂ_اراضی=
|نتیجہ= [[سلطنت عثمانیہ|عثمانیوں]] کی فتح، [[بازنطینی سلطنت]] کا خاتمہ
|متحارب1= [[تصویرملف:Palaeologus-flag.png|30px]] [[بازنطینی سلطنت]]
|متحارب2= [[تصویرملف:Ottoman_Sultanate1299-1453.png|30px]] [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]]
|متحارب3=
|قائد1= [[قسطنطین یازدہم]]
سطر 22:
|تذکرہ=
}}
[[Imageملف:conple.jpg|thumb|]]
[[قسطنطنیہ]] 29 مئی 1453ء کو [[سلطنت عثمانیہ]] کے ہاتھوں فتح ہوا۔ صدیوں تک مسلم حکمرانوں کی کوشش کے باوجود دنیا کے اس عظیم الشان شہر کی فتح عثمانی سلطان [[محمد فاتح|محمد ثانی]] کے حصے میں آئی جو فتح کے بعد سلطان محمد فاتح کہلائے۔
 
سطر 29:
رومی شہنشاہ Palaeologus XI کی مدد کیلئے [[ہنگری]] کی تیاریوں اور [[وینس]] کی بحریہ کی روانگی کی خبریں آچکی تھیں۔ سلطان محمد فاتح نے حملے کا حکم دیا۔ عثمانی بحری بیڑے کی مداخلت روکنے کیلئے دشمن نے قسطنطنیہ کے ساحل پر باڑھ لگوا دی۔ محمد نے اپنے جہازوں کو شہر کی دوسری جانب لے جانے کا حکم دیا محمدکی افواج صحرا کے ذریعے جوکہ اب تک ناقابل رسائی تصور کیا جاتا تھا اپنے جہازوں سمیت قسطنطنیہ کے پچھلے دروازوں پر پہنچ گئیں قسطنطنیہ فتح ہوگیا یونانیوں کو قسطنطنیہ واپس آنے کی اجازت دی گئی جو فتح کے بعد ہرجانہ اداکرنے لگے اور انھیں ایک خاص مدت کیلئے محاصل سے چھوٹ دی گئ۔ فتح کے اگلے روز قسطنطنیہ کے بڑے وزیر چینڈرلے کو برطرف کرکے گرفتار کرلیاگیا اور اسکی جگہ اسکے حریف زاگانوز کو تعینات کردیا گیا قسطنطنیہ کی فتح نے سلطان محمد فاتح کو راتوں رات مسلم دنیا کا مشہور ترین سلطان بنادیا۔
 
== متعلقہ مضامین ==
* [[محاصرۂ قسطنطنیہ|سقوط قسطنطنیہ]]
 
==متعلقہ مضامین==
*[[محاصرۂ قسطنطنیہ|سقوط قسطنطنیہ]]
 
== متعلقہ مضامین ==
* [[محاصرۂ قسطنطنیہ|سقوط قسطنطنیہ]]
{{اہم اسلامی معرکے}}
 
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:محمد فاتح]]
 
{{اہم اسلامی معرکے}}
 
{{Link FA|es}}
{{Link FA|he}}
{{Link FA|mk}}
{{Link FA|pt}}
{{Link FA|ro}}