"مارٹن لوتھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

41 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
Bot: ml:മാർട്ടിൻ ലൂഥർ is a featured article; cosmetic changes
م (نے زمرہ:مرگی کے مریض کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ)
م (Bot: ml:മാർട്ടിൻ ലൂഥർ is a featured article; cosmetic changes)
{{Audio|Martin Luther.ogg|'''مارٹن لوتھر'''}} (10 نومبر 1483 – 18 فروری 1546) [[جرمنی|جرمن]] [[راہب]]، [[پادری]] اور [[الٰہیات دان]] تھا۔ <ref name=Plass>Plass, Ewald M. "Monasticism," in ''What Luther Says: An Anthology''. St. Louis: Concordia Publishing House, 1959, 2:964.</ref>
سولہویں صدی میں پاپائیت کے خلاف اٹھنے والی تحریکوں میں جس شخص نے انقلابی روح پھونکی، وہ مارٹن لوتھر تھے۔
== ابتدائی زندگی ==
لوتھر جرمن ریاست [[سکسنی]] (Saxony) میں کے ایک غریب گھرانے میں 10 نومبر 1483 کو پیدا ہوئے۔
== تعلیم ==
غربت کی وجہ سے اُن کے گھر والے اُن کے تعلیمی اخراجات پورے نہیں کر سکتے تھے۔ اس لیے انہوں نے خود کماکر تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ کیا اورقانون کی تعلیم حاصل کی
== راہب ==
قانون کی تعلیم مکمل کرکے انہوں نے مذہب کی طرف توجہ دی اور وہ پادری کے عہدے پر فائز ہوئے
== یورپ کا دورہ ==
پادری بننے کے بعد انہوں نے یورپ کا دورہ کیا اور ٹولر کی وغیرہ تصانیف سے بے حد متاثر ہوئے۔اس سفر نے ان پر یہ واضح کردیا کہ یورپ روحانی پیشوائی کا اہل نہیں ہے اور پاپائیت ان کے مذہب کے خلاف ہے۔
== پاپائیت کی مخالفت ==
دورے سے واپس آتے ہی انھوں نے پوپ کی شدید مخالفت شروع کردی۔انھوں نے معافی نامے کو باطل قرار دیا اور کلیسا کی طرف سے ہونے والے تمام مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔21 اکتوبر 1517 کا دن نہ صرف مارٹن لوتھر بلکہ عیسائیت کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے،اس دن لوتھر نے باقاعدہ طور پر پوپ کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا۔ جرمنی کے شہر [[وٹن برگ]] (Wittenberg)کے گرجے کی دیوار پر لاطینی زبان میں طویل عبارت لکھ کر آویزاں کردی جس میں پوپ کے معافی نامہ دینے کے اختیار پر شدید تنقید کی گئی تھی۔اس زمانے کے پوپ لیو دہم (1521-1475 )تھے جو کہ مارٹن کی اس بغاوت سے بے خبر نہیں تھے۔ انھوں نے لوتھر کو ایک فتنہ قرار دیتے ہوئے ان کے اکتالیس عقائد کو باطل قرار دیا اورعوام سے ان کی کتابیں جلادینے کی اپیل کی۔اس سلسلے میں لوتھر کو علماءکے سامنے طلب کیا گیا لیکن لوتھر اپنے خیالات پر ڈٹے رہے اور اپنے موقف سے ہٹنے پر کسی صورت راضی نہ ہوئے۔چونکہ اب لوتھر کے حامیوں کی تعداد ہزاروں کی تھی جن میں کئی شہزادے بھی شامل تھے اس لیے انھیں سخت سزا دینا ممکن نہ تھا۔تاہم انھیں ایک سال کے لیے قید کیا گیا<ref>[http://www.mubashirnazir.org/Courses/WR/WR001-00-Urdu.htm jمذاہب عالم پروگرام:ماڈیول 1:صفحہ60]</ref>۔
== بائبل کا جرمنی میں ترجمہ ==
اپنی ایک سالہ قید میں انہوں نے بائبل کا جرمنی زبان میں ترجمہ کیا۔
== پروٹسٹنٹ فرقے کا آغاز ==
لوتھر کی تحریک کی وجہ سے عیسائیت [[پروٹسٹنٹ]] اور[[کیتھولک]] میں تقسیم ہوگئی۔پروٹسٹنٹ فرقہ جدید رحجان کا حامل تھا،لوتھر کا اگرچہ 1546 میں انتقال ہوگیا لیکن ان کی تحریک کا اثر ان کے بعد بھی کافی عرصہ قائم رہا۔عیسائیت میں مذہبی اصلاحی تحریک کے حامیوں کی تعداد بڑھتی چلی گئی۔ لوتھر کے بعد اس اصلاحی کام کو [[زونگلی]]، [[جان کالون]] اور [[جان ناکس]] نے آگے بڑھایا۔<br />
== وفات ==
مارٹن لوتھر نے 18 فروری 1546 کو وفات پائی۔
 
== مزید دیکھیں ==
* [[پروٹسٹنٹ]]
* [[لوتھریت]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.booknotes.org/Watch/181244-1/Martin+Marty.aspx مارٹن لوتھر کے بارے میں]
 
[[زمرہ:مارٹن لوتھر| ]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ ارفرٹ]]
[[زمرہ:مرگی کے مریض]]
 
{{Link FA|ml}}
57,592

ترامیم