"سانپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 135 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2102 پر موجود ہیں
م Bot: ms:Ular is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Cobra Mivart.png|thumb|کالاکوبرا، سانپ کی مشہور ترین قسم]]
 
'''سانپ''' ایک رینگنے والا جانور ہے۔ جو جانوروں کی کلاس [[زاحف|حشرات الارض]] (reptile) سے تعلق رکھتا ہے۔
سطر 7:
سانپوں میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی کہ وہ اپنے نتھنوں کے زریعے ہوا اندر کھینچ سکیں اور تیزی سے اپنے شکار کی بو سونگھ سکیں۔ ایسا کرنے کے لیے انھیں ایک خصوصی عضو پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ جسے جیکب سنز آرگن یا [[عُضو|عضو]] کہتے ہیں۔ یہ سانپ کے منہ کی اندر کی طرف بالائی سطح کے اندر گہرائی میں پایا جاتا ہے۔یہ عضو بو یا باس وغیرہ کی شناخت کرتا ہے۔ دو شاخے جیسا سرا رکھنے والی زبان کو بار بار اور تیزی سے اپنے منہ سے نکال کر سانپ بو کو [[جیکب سنز]] آرگن تک اس کے زریعے پہنچاتے ہیں۔ سانپوں کو دو شاخہ زبان حساس انٹینا کی طرح نہ صرف فضا میں سے بو کو جذب کرتی ہے بلکہ شکار کے مقام، سمت اور رفتار کے بارے میں بھی معلومات مہیا کرتی ہے اسکا کام کسی حد تک ریڈار کی طرح کام کرتا ہے۔
 
[[تصویرملف:Snake.JPG|frame|سانپ کی زبان بہت زیادہ حساس ہوتی ہے]]
{{Commonscat|Serpentes}}
 
سطر 15:
[[زمرہ:حیوانیات]]
[[زمرہ:فقاری جانور]]
 
{{Link FA|ms}}