"استماتت" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
Bot: sl:Apoptoza is a featured article; cosmetic changes
م (Bot: sl:Apoptoza is a featured article; cosmetic changes)
{{تبدیلی|سقوطیت}}
[[تصویرملف:Apoptosis-blank.png|thumb|left|300px|خلیات میں سقوطیت (apoptosis) کا شکلیاتی اظہار: خلیات میں ہونے والی اس خودکشی میں یہاں دیگر پہلوؤں کو نظرانداز کرتے ہوۓ صرف شکلیات پر توجہ دی گئی ہے۔ جب کوئی خلیہ ناقابل علاج حد تک نقص یافتہ ہوجاۓ تو پھر اسکی سقوطیت ہی جاندار کو نقصانات سے بچاتی ہے، اس دوران وہ خلیہ اپنی موت کے مراحل میں مختلف مخصوص [[کیمیائی]] مرکبات کا اخراج کرتا ہے جو کہ [[مدافعتی]] نظام کے [[خلوی اکل|خلوی اکلیات (phagocytes)]] کو متحرک کرتے ہیں اور اپنی جانب بلاتے ہیں، اور پھر یہ خلوی اکلیات، اس خلیے کا بچا کھچا مواد یا اسکا مردہ جسم کھا کر جگہ صاف کردیتے ہیں]]
استماتت<ref>ایک روۓ خط عربی لغت میں [http://dictionary.sakhr.com/idrisidic_2MM.asp?Lang=E-A&Sub=%c7%d3%fa%ca%f6%e3%c7%ca%f3%c9 استماتت کا اندراج]</ref> (apoptosis) اصل میں [[فطرت|قدرت]] کی جانب سے [[خلیہ|خلیات]] کے [[ڈی این اے|DNA]] میں [[ترمیز]] شدہ ایک قسم کا [[بَرمَجَہ|برمجہ (programming)]] ہے جو کہ ایسے خلیات اپنے آپ کو ختم (گویا خودکشی) کرنے کیلیۓ استعمال کرتے ہیں کہ جن میں کوئی نقص واقع ہوجاۓ اور اس نقص کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ وہ اپنے افعال انجام دینے سے قاصر ہوجائیں بلکہ [[حیات|جاندار]] کو انکی موجودگی سے مختلف اقسام کی پیچیدگیوں کے ظاہر ہونے کا خطرہ ہو (مثلا [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] وغیرہ)۔
 
[[زمرہ:موت]]
[[زمرہ:علم الاورام]]
 
{{Link FA|sl}}
56,885

ترامیم