"آبنائے باسفورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
م Bot: tr:İstanbul Boğazı is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Istambul_and_Bosporus_big.jpg|thumb|300px|بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے باسفورس اور استنبول کی لی گئی تصویر]]
 
باسفورس ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Bosporus، Bosphorus, ترک: İstanbul Boğazı) ایک [[آبنائے]] ہے جو [[ترکی]] کے یورپی حصے ([[تھریس|رومیلیا]]) اور ایشیائی حصے ([[اناطولیہ]]) کو جدا کرکے [[یورپ]] اور [[ایشیاء|ایشیا]] کے درمیان سرحد قائم کرتی ہے ۔ اس [[آبنائے]] کو [[آبنائے باسفورس|آبنائے استنبول]] بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ بین الاقوامی جہاز رانی کے لئے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے تنگ [[آبنائے]] ہے جو [[بحیرہ اسود]] کو [[بحیرہ مرمرہ]] سے ملاتی ہے (واضح رہے کہ بحیرہ مرمرہ [[در دانیال|درہ دانیال]] کے ذریعے [[بحیرہ ایجیئن]] سے منسلک ہے جو [[بحیرہ روم]] سے ملا ہوا ہے)۔
سطر 13:
== پل ==
{{wide image|İstanbul.jpg|1000px|<center>[[فاتح سلطان محمد پل]] (1988) اور آبنائے باسفورس</center>}}
[[تصویرملف:Most Bosfor Istambuł RB1.jpg|تصغیر|[[باسفورس پل]]]]
آبنائے باسفورس پر دو پل قائم ہیں۔ 1973ء میں مکمل ہونے والا پہلا پل ”[[باسفورس پل]]“ 1074 میٹر طویل ہے ۔ دوسرا پل ”[[فاتح سلطان محمد پل]]“ 1090 میٹر طویل ہے اور 1988ء میں مکمل ہوا۔ یہ پہلے پل سے تقریباً 5 کلومیٹر شمال میں واقع ہے ۔ حکومت ترکی کی جانب سے نشان زدہ 7 میں سے ایک مقام پر تیسرا پل بھی تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے ۔ اس پل کے مقام کو صیغہ راز میں رکھا گیا ہے تاکہ زمینوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔
 
سطر 51:
[[زمرہ:جغرافیہ|باسفورس]]
[[زمرہ:ترکی|باسفورس]]
 
{{Link FA|tr}}