"سرنگ رودبار انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: uk:Євротунель is a featured article; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویرملف:Course_Channeltunnel_en.png|thumb|300px|چینل ٹنل [[رودبار انگلستان]] سے گذرتے ہوئے]]
 
سرنگِ رودبارِ انگلستان یعنی "رودبار سرنگ" (انگریزی: Channel Tunnel، فرانسیسی:(Le tunnel sous la manche) اکتیس میل (50.5 کلومیٹر) طویل ایک سرنگ ہے جو رودبار انگلستان میں [[آبنائے ڈوور]] کے نیچے سے گذرتی ہے۔ ریل گاڑیوں کے زیر استعمال یہ سرنگ [[انگلستان]] اور شمالی [[فرانس]] کو ملاتی ہے۔
سطر 13:
== تعمیر ==
 
[[تصویرملف:Channel_Tunnel_Opening_Ceremony.jpg|thumb|ملکہ ایلزبتھ دوم اور فرانسیسی صدر فرانکو متراں سرنگ کا افتتاح کررہے ہیں]]
سرنگ کھودنے کا کام 15 ہزار کارکنوں نے 7 سال سے زائد عرصے تک کیا جس کے لئے دونوں ممالک نے 11 خصوصی مشینیں تیار کی تھیں جنہیں TBM (Tunnel boring machines) کا نام دیا گیا تھا۔
 
سطر 22:
== خصوصیات ==
 
[[تصویرملف:Eurostars_at_waterloo_international.jpg|thumb|300px|یورو اسٹار ٹرین واٹر لو اسٹیشن پر]]
چینل سرنگ 31 میل (50 کلومیٹر) طویل ہے جس میں سے 24 میل (39 کلومیٹر) کا حصہ سمندر کے نیچے ہے۔ سمندر کی تہہ کے نیچے سرنگ کی اوسط گہرائی 150 فٹ (45 میٹر) ہے۔
 
سطر 59:
[[زمرہ:تعمیرات]]
[[زمرہ:یورپ]]
 
{{Link FA|uk}}