"لارڈ بیڈن پاول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: be-x-old:Робэрт Бадэн-Паўэл is a good article; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageملف:Baden-powell.jpg|framepx|thumb|left|لارڈ بیڈن پاول]]
لارڈ '''بیڈن پاول''' ([[1857ء]] تا [[1941ء]]) (انگریزی: Baden Powell) [[سکاؤٹ تحریک]] کا بانی تھا۔ پورا نام رابرٹ سٹفینسن سمتھ [[1876ء]] میں فوج میں بھرتی ہوا۔ [[ہندوستان]] ، [[افغانستان]] ، اور [[جنوبی افریقہ]] میں فوجی خدمات سرانجام دیں۔ [[1908ء]] میں [[ انگلستان]] میں [[بوائے سکاوٹ]] کی تحریک کا آغازکیا۔ جو رفتہ رفتہ دنیا بھر میں پھیل گئی۔ چند برس بعد [[گرل گائیڈ]] کو بھی اس تحریک کا حصہ بنایا۔ ان خدمات کے صلے میں [[1929ء]] میں لارڈ کا خطاب ملا۔
 
[[زمرہ:1857ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1941ء کی وفیات]]
 
{{Link FA|en}}
 
 
 
{{Link FA|es}}
{{Link GA|be-x-old}}
[[زمرہ:1857ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1941ء کی وفیات]]